محمد احسن سمیع راحلؔ
محفلین
اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے اور خیر و عافیت کا معاملہ فرمائے. آمینہمیں بھی کسوٹی میں شرکت کا کہا تھا مگر غائب ہی ہیں تب سے۔
اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے اور خیر و عافیت کا معاملہ فرمائے. آمینہمیں بھی کسوٹی میں شرکت کا کہا تھا مگر غائب ہی ہیں تب سے۔
آمین ثم آمیناللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے اور خیر و عافیت کا معاملہ فرمائے. آمین
راحل بھائی ۔۔۔ واقعی یہ تو دلچسپ بات ہے۔بھائی محمد خلیل الرحمٰن کی وڈیو دیکھ کر ہمارے صاحبزادے پوچھ رہے تھے کہ "کیا یہ دادا ہیں؟" واقعی ان میں اور ہمارے والد میں کافی مشابہت ہے
میرے بال تو بس اب گنجوں سے ہی زیادہ ہیں۔ آدھ انچ ہو شاید لمبائی۔ ایک ماہ پہلے تک آپ سے کم از کم 6 انچ لمبے تھےویسے یہ پتہ چلا کہ اب آپ مجھ سے پیچھے ہو گئے جبکہ میرا گمان یہ نہ تھا ۔
کوئی بات نہیں بھائی۔۔۔ گھر کی کھیتی ہے پھر سے بڑھ جائیں گے۔میرے بال تو بس اب گنجوں سے ہی زیادہ ہیں۔ آدھ انچ ہو شاید لمبائی۔ ایک ماہ پہلے تک آپ سے کم از کم 6 انچ لمبے تھے
سال دو سال لگتے ہیں۔ اگر سر پر بال بچ گئے تو پھر اتنی محنت کر لیں گےکوئی بات نہیں بھائی۔۔۔ گھر کی کھیتی ہے پھر سے بڑھ جائیں گے۔
بچ جائیں گے بھائی۔۔۔ ورنہ ٹرانسپلانٹ کروا لیجئیے گا ۔سال دو سال لگتے ہیں۔ اگر سر پر بال بچ گئے تو پھر اتنی محنت کر لیں گے
سبب بنا وہی اب میری جگ ہنسائی کاغرور تھا جو مجھے ان کی ہمنوائی کا
سبب بنا اب وہ ہی میری جگ ہنسائی کا
ہے فیض کس کی محبت کا یہ جنوں عاطفؔہے فیض ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کہ تو خدا کا رہا نہ اب خدائی کا
گُلِ یاسمیں صاحبہ سے گذارش ہے کہ یہاں تصیح درکار ہے
سبب بنا وہی اب میری جگ ہنسائی کا
ہے فیض کس کی محبت کا یہ جنوں عاطفؔ
کہ تو خدا کا رہا اب، نہ ہی خدائی کا
جزاک اللہ
والسلام
آپ کا بھی شکریہ۔ آپ کے فکاہیہ کلام نے مشاعرے کو یادگار بنانے میں اپنا بھرپور حصہ ڈالا۔سب سے پہلے تو اس کارنامے پر منتظمین کو مبارکباد۔
راحل بھائی، خلیل الرحمٰن صاحب کی کاوشوں پر ان کیلیے دادِ تحسین۔
پھر منتظمینِ مشاعرہ کا اس بات پہ بہت بہت شکریہ کہ مجھ ایسے متشاعر کو ایسے نابغوں کے درمیان لا بٹھایا۔
استادِ محترم الف عین صاحب، محترم سید عاطف علی اور جناب عرفان علوی صاحب کا بہت بہت شکریہ کہ انہوں نے بزم کو رونق بخشی۔
اور اس لڑی کو زندہ رکھنے بلکہ تحریری صورت میں تمام احوال براہِ راست بیان کرنے پر تمام احباب کا بہت بہت شکریہ۔
محترمہ گلِ یاسمین، علی وقار بھائی اور سیما آپا نے محفل کے مشاعرے کو یادگار بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔
آخر میں میری طرف سے معذرت کہ کنکشن unstable ہونے کی وجہ سے دشواری ہوئی۔
گُلِ یاسمیں صاحبہ سے گذارش ہے کہ یہاں تصیح درکار ہے
سبب بنا وہی اب میری جگ ہنسائی کا
ہے فیض کس کی محبت کا یہ جنوں عاطفؔ
کہ تو خدا کا رہا اب، نہ ہی خدائی کا
جزاک اللہ
والسلام
گُلِ یاسمیں آپ کو سب سے بڑا ایوارڈ محترم الف عین کے تبصرہ کی صورت میں مل گیا۔ماشاء اللہ گُل بٹیا نے تو رننگ کمنٹری کر رکھی تھی، کیا وائس ٹو ٹیکسٹ استعمال کر رہی تھیں؟ لیکن نہیں، مشین ورک میں اتنی تیزی کہاں ہوتی ہے جو ہماری بٹیا میں ہے ٹوٹ پھوٹ کے باوجود -( یا با وصف؟ )
بہت زبردست رہا مشاعرہبسم اللہ الرحمن الرحیم
جناب طارق عزیز مرحوم کے الفاظ مستعار لے کر ۔۔۔ ابتدا ہے ربّ جلیل کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید خوب جانتا ہے!
جیسا کہ محفلین سے وعدہ کیا گیا تھا کہ امسال جشنِ یومِ تاسیس کے سلسلے میں وڈیو مشاعرہ منعقد کیا جائے گا۔ سو ہم اپنے وعدے کی تکمیل میں آپ سب کی خدمت میں حاضر ہیں۔ تھوڑی ہی دیر میں اسی لڑی میں لائیو وڈیو اسٹریم کا ربط پیش کر دیا جائے گا۔ بوجوہ ہمیں تیاری کے لیے خاطر خواہ وقت نہیں مل سکا اس لیے امکان ہے کہ انتطامات میں کچھ نقص باقی رہ گیا ہو ۔۔۔ سو آپ سب سے گزارش ہے کہ اس کو درگزر فرما دیجیے گا۔ ہماری کوشش یہی رہے گی کہ اس مشاعرے کو تمام روایات کی پاسداری کرتے ہوئے منعقد کیا جائے۔
مشاعرے کی صدارت ہم سب کے انتہائی محترم و مشفق استاد جناب اعجازؔ عبید مدظلہ فرمائیں گے ۔۔۔ جبکہ آج کی محفل کے مہمان خصوصی اردو محفل کی ایک اور ہر دل عزیز شخصیت جناب محمد خلیل الرحمن صاحب ہیں۔
تو شروعات کرتے ہیں بس تھوڑی دیر بعد۔
بہت شکریہ... اس لڑی کے تیسرے مراسلے میں وڈیو کا لنک موجود ہےبہت زبردست رہا مشاعرہ
میں نے باوجود بہت سے شعراء کو مکالمے میں ایڈ کیا، دعوت کلام دی مگر خود حاضر نہ ہوسکی میں. مصروفیات بعض اوقات اتنی زیادہ ہوتی ہیں کہ ہم خود کو فراموش کر دیتے ہیں ...
گل یاسمین نے اس لڑی کو یادگار بنا دیا. ان کے لیے بہت دعا
یوٹیوب لنک کدھر ہے؟
آدھا مشاعرہ دیکھا پھر میں سوگئی تھی
صابرہ امین: آپ تو کافی خوبصورت ہیں، آواز بھی پیاری ہیں .. ماشاءاللہ
اچھا، میں اسکو زوم کا لنک سمجھ رہی تھی ...بہت شکریہ... اس لڑی کے تیسرے مراسلے میں وڈیو کا لنک موجود ہے
اتنی ٹیکنیکیلٹیز کا تو مجھے خود اندازہ نہیں ... آئی ٹی فیلڈ میں میں بالکل اناڑی ہوں ... یوٹیوب پر وڈیو اب محفوظ ہے اور کسی بھی مقام سے دیکھی جا سکتی ہے.اچھا، میں اسکو زوم کا لنک سمجھ رہی تھی ...
زوم میں آگے پیچھے کرو، کچھ ہوتا نہیں ہے نا ..
استادِ محترم ۔۔۔ آپ کے یہ الفاظ ہمارے لئے بہت قیمتی ہیں۔ آپ کا کہا ایک ایک لفظ تحریر کرنا چاہتے تھے لیکن آواز کٹ رہی تھی بہت۔ باوجود کوشش کے ہر لفظ سن نہ پارہے تھے۔ یہ ہماری طرف ادھار ہے۔ ان شاء اللہ جلدی چکاتے ہیں۔ماشاء اللہ گُل بٹیا نے تو رننگ کمنٹری کر رکھی تھی، کیا وائس ٹو ٹیکسٹ استعمال کر رہی تھیں؟ لیکن نہیں، مشین ورک میں اتنی تیزی کہاں ہوتی ہے جو ہماری بٹیا میں ہے ٹوٹ پھوٹ کے باوجود -( یا با وصف؟ )