پسند آوری کا شکریہ۔ آپ نے بھی ماشاءاللہ لاجواب کلام پیش کیا۔ بہت سی دادکوئی جو گم شدہ اپنا اچانک مل گیا ہو
خدا تائب کو یوں چشمِ کرم سے دیکھتا ہے
-@ابن رضا
سبحان اللہ، حدیث کی طرف اشارہ بہت خوب لگا۔ جزاک اللہ خیر
اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کی توبہ پر اس شخص سے بھی زیادہ خوش ہوتا ہے، جس کا جنگل میں کھویا ہوا اونٹ اسے پھر دوبارہ مل جائے۔ [صحیح بخاری ]
پسند آوری کا شکریہ۔ آپ نے بھی ماشاءاللہ لاجواب کلام پیش کیا۔ بہت سی داد
بہت شکریہیاد کے حوالے ہیں
دل میں یوں اجالے ہیں
پر کہیں کمی سی ہے
آنکھ میں نمی سی ہے
واہ بہت خوب ناعمہ عزیز
داد قبول کیجئے
اچھا، ارے واہ! تو ایم اے راجا آپ ہیں! محمداحمد
بہت شکریہعشق نے ہیر کو رانجھا کر کے
منوا لیں سب اپنی باتیں
واہ واہ
یہ آگ آرزو کی اور کاغذی سے جذبے
اب کسطرح سے بہلے یہ بےقرار خواہش
واہ واہ
بہت خوب صائمہ شاہ
داد قبول کیجئے
رائج ہے میرے دیس میں نفرت کا قاعدہ
ہو جس سے اختلاف، اُسے مار ڈالیے
اس مشاعرے کے بہترین اشعار میں سے ہے۔ نوید رزاق بٹ صاحب، واہ واہ!