حوصلہ افزائی کے لیے سراپا سپاس ہوں استادِ محترم۔آپ کے التفات سے یہ زنگ بھی اتر جائے گا۔ سلامت رہیے۔بہت شکریہ ابنِ رضا ۔ مخصوص دھیمے لہجے کی شاعری۔
دِلا دیتی ہے رِندوں کو رہائی نُطقِ شیریں
مگر زاہد، جو بد گو ہو، تو دوزخ ہی سزا ہے
قدرِ منزل کہاں مجھے ہوتی
راستہ گر نہ پُرخطر ہوتا
ہمارے دور میں پانچ کو ایک میسر نہ تھی۔ اور وہاں ایک تین کی اوسط چل رہی ہے۔۔۔ یہ تو جیلسی بنتی ہے۔۔۔ہممم
ہماری کلاس میں 12 بوائز اور 33 گرلز ہیں لیکن مزے کی بات یہ کہ جو ہمارا 6،7 لوگوں کا گروپ ہے، اس میں سب کے سب قدرے اچھا ذوق رکھنے والے موجود ہیں اور وصی شاہ سے تقریبا سب ہی کتراتے ہیں۔ غالب، افتخار عارف، جون ایلیا، فراز وغیرہ ہی اکثر موضوعِ بحث آتے ہیں۔
چلیں پھر انڈے اور ٹماٹر فریج میں رکھ دیتے ہیں، موقع آنے پہ نکال لیں گے
نیرنگ خیال بھائی
شکریہ سر جیبہت خوب مانی عباسی اور @عظیم۔ اچھی غزلیں ہیں
نوازشتری سوچوں سے میری شام پھر محظوظ ہوتی ہے
کوئی اندر سے ہنستا ہے کہ تو پھر ہار جائے گا
اسے گر روکنا چاہو تو بے پروائیاں برتو
کہ جتنی بار روکو گے وہ اتنی بار جائے گا
کیا کہنے سلمان حمید!