گیارہویں سالگرہ اردو محفل سالگرہ-2016

ہم تو سنتے آئے ہیں کہ سبزیوں میں وٹامن ہوتے ہیں۔۔۔۔ ان میں سے فلسفہ بھی نکلتا ہے۔۔۔ پہلی بار دیکھا ہے۔۔۔۔!!
دل کرہا ہے دو، تین ارائیوں کو ٹیگ کروں۔ سبزیوں سے ایسے ایسے فلسفے نکال کر دیکھائیں گے کہ آپ کی وج مت جانی ہے :p
 
Top