فاروق احمد بھٹی
محفلین
ارے ہم نے تو دن والی بات کی بابت کہا تھا جب آپ نے آموں کا نام لے کر ہماری دکھتی رگ پر ہاتھ رکھا تھالیجیے صاحب ! پہلے تو رس ملائی کا ذکر کیا اب آم کی بات اور کردی جی جلانے کو
ارے ہم نے تو دن والی بات کی بابت کہا تھا جب آپ نے آموں کا نام لے کر ہماری دکھتی رگ پر ہاتھ رکھا تھالیجیے صاحب ! پہلے تو رس ملائی کا ذکر کیا اب آم کی بات اور کردی جی جلانے کو
بہت سی چیزیں میزان میں بھی اچھی لگتی ہیںامریکہ سے آتی ہوئی تو امداد ہی اچھی لگتی ہے ۔
یہ رس ملائی تو ہمارے حق میں "رسوا ملائی" زیادہ ہو گئیمجھے تو لگ رہا ہے آپ رس ملائی کے لیے جان بھی دینے پر تیار ہو جائیں گے
بہت سی چیزیں میزان میں بھی اچھی لگتی ہیں
تسی وی ہور ملائی مارو جان تےیہ رس ملائی تو ہمارے حق میں "رسوا ملائی" زیادہ ہو گئی
مثلامیزان بنک ہمارے محلے میں ہے - اور واقعی "بہت سی چیزیں میزان میں اچھی لگتی ہیں "
نہیں نہیں ، اللہ حیات دے ، آم بھی کھائیں گے آپ سے آپ دل چھوٹا نہ کریںارے ہم نے تو دن والی بات کی بابت کہا تھا جب آپ نے آموں کا نام لے کر ہماری دکھتی رگ پر ہاتھ رکھا تھا
آگے الحمد اللہ تین ہیں ۔ اور اب آپ ایک اور کی دعا دے رہے ہیں اور نام بھی پہلے سے تجویز فرما رہے ہیںنہیں نہیں ، اللہ حیات دے ، آم بھی کھائیں گے آپ سے آپ دل چھوٹا نہ کریں
یہ رس ملائی تو ہمارے حق میں "رسوا ملائی" زیادہ ہو گئی
تو آپ دس روپے کا کُھلا لینے روزانہ گیارہ بارہ بار تو جاتے ہونے ہیں۔میزان بنک ہمارے محلے میں ہے - اور واقعی "بہت سی چیزیں میزان میں اچھی لگتی ہیں "
ہم تو کچھ اور ہی سمجھے تھےکرنسی نوٹ ۔۔
تو آپ دس روپے کا کُھلا لینے روزانہ گیارہ بارہ بار تو جاتے ہونے ہیں۔
کب وزن کیا تھا جناب؟یار یہ سو کلو کا بندا وہاں آئے ! ایک چھٹانک کی رس ملائی یہاں نہیں آ سکتی ؟
ہم تو کچھ اور ہی سمجھے تھے
کب وزن کیا تھا جناب؟
تو آپ سارا دن بالوں کی مانگ درست کرنے کے بہانے شیشہ ہی تکتے رہتے ہیں۔۔ اچھابنک کا دروازہ شیشے کا ہے بند ہو کر کُھلا ہی رہتا ہے - ہمیں کھلے کی ضرورت نہیں
ایساتو ہم نے بھی چُو مکھا وار ہی کیا تھا
سارا دن بالوں کی مانگ درست
مطلب کہیں وہ تو نہیں جو ہم سمجھ رہے ہیںقبلہ ہم عرصہ ہو اس جھنجٹ سے ہی آزاد ہیں