اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

دل رویا کہ اکھ بھر آئی؟:)
آپ کو بھی دعوت دئیے دیتے ہیں جناب آئیے نہ کبھی واہ کینٹ
یہ کیا بات ہوئی، آپ دعوت نامہ واپس لیں۔
نزیر بھائی یا باتیں کر لیں یا رس ملائی کھائیں ۔۔۔
clear.png

بھا نجی نا ماریں یار چوہدری صاحب اتفاق میں برکت ہے ۔ :D
اتفاق میں برکت ہے سے مجھےبھی اتفاق ہے :battingeyelashes:
 
یار آپ رس ملائی بھیجنے کا وعدہ کریں میں اپنے سارے مراسلے واپس لے لونگا-
کیسے واپس لیں گے۔ وہ تو لکھے اور پڑھے بھی گئے
خلاف ورزی تو ہے بھائی ! آپ نے بھی تو برہنہ رس ملائی کی تصویر لگا دی ہے۔
امریکی رس ملائی ہونی ہے :battingeyelashes:
 
کیسے واپس لیں گے۔ وہ تو لکھے اور پڑھے بھی گئے
رس ملائی موصول ہوتے ہی میں اپنا اکاونٹ ڈلیٹ کر دوں گا - آپ بھجوایں تو سہی ۔۔
امریکی رس ملائی ہونی ہے

اگر امریکی ہی آرہی ہے تو رس ملائی پر کیوں موقوف ہو۔۔۔۔۔۔۔
 
رس ملائی موصول ہوتے ہی میں اپنا اکاونٹ ڈلیٹ کر دوں گا - آپ بھجوایں تو سہی ۔۔
پھر تو کسی صورت نہیں بھیجی جائے گی۔ دو رس ملائیاں ایک پورا محفلین کھا جائیں گی۔۔ نا جی نا۔۔ سودا نا منظور

اگر امریکی ہی آرہی ہے تو رس ملائی پر کیوں موقوف ہو۔۔۔۔۔۔۔
آپ کو کیا چاہیے ؟
clear.png
 

لیجیے صاحب ! پہلے تو رس ملائی کا ذکر کیا اب آم کی بات اور کردی جی جلانے کو ۔۔۔
پھر تو کسی صورت نہیں بھیجی جائے گی۔ دو رس ملائیاں ایک پورا محفلین کھا جائیں گی۔۔ نا جی نا۔۔ سودا نا منظور
میں نیا اکاونٹ بنا لونگا - کسی کروٹ تو مانیں
چھوڑیے صاحب ! غریب کی خوشیاں کہاں دیکھی جاتی ہیں آپ سے --
 
میں نیا اکاونٹ بنا لونگا - کسی کروٹ تو مانیں
مجھے تو لگ رہا ہے آپ رس ملائی کے لیے جان بھی دینے پر تیار ہو جائیں گے
clear.png

چھوڑیے صاحب ! غریب کی خوشیاں کہاں دیکھی جاتی ہیں آپ سے --
خوشی تو دیکھی جاتی ہے، رس ملائی نہیں :battingeyelashes:
 
Top