عبدالقیوم چوہدری
محفلین
ہم تو بچپن سےاکڑ بکڑ بمبے بو سنتے آئے ہیں ! وہی کر لیں
اکڑ بکڑ
یہ بمبئی یا ممبئی والے بمبے ہے ؟پمبے پو
ہم تو بچپن سےاکڑ بکڑ بمبے بو سنتے آئے ہیں ! وہی کر لیں
اکڑ بکڑ
یہ بمبئی یا ممبئی والے بمبے ہے ؟پمبے پو
ہو جائے فیر براڈوے کی رس ملائیہو گیا جی نام تبدیل محترم
جی ضرور چوہدری صاحب کیوں نہیںہو جائے فیر براڈوے کی رس ملائی
لیجئے جناب والا متحرک مسکانوں کے ساتھ اس نا ہنجار کی معذرت بھی قبول فرمائیںاول تو آپ نے ہمارے پیغام کا اقتباس بغیر مسکانوں کے لیا اور جواب میں بھی مسکانیں شامل نہ کیں۔ اس دھاندلی پر تو محمداحمد بھائی کی سرکار میں دہائی دی جانی چاہیے!
ویسے اقتباس میں مسکانیں اس دفعہ بھی گول کر گئے آپ!لیجئے جناب والا متحرک مسکانوں کے ساتھ اسنا ہنجارکی معذرت بھی قبول فرمائیں
یہ براڈوے کی نہیں ہے۔ بے ایمانی نہ کریںجی ضرور چوہدری صاحب کیوں نہیں
جی ضرور وی جو حکم سرکار کاان کرسیوں اور بنچوں تک پہنچا ہم رہے ہیں، بس آپ وقت نکال کر 2 رس ملائی ڈبل پیڑے والی اُڑا آئیے گا۔
پھر سے غلطی کیسے کر دی میں نےیہ لیجئے محترم اب سے مستقل یاد رہے گاویسے اقتباس میں مسکانیں اس دفعہ بھی گول کر گئے آپ!
بمبے نہیں پمبےیہ بمبئی یا ممبئی والے بمبے ہے ؟
ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم نے تو بمبے ہی پڑھا اور سنا ہےبمبے نہیں پمبے
ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم نے تو بمبے ہی پڑھا اور سنا ہے
۔۔۔
اکڑ بکڑ بمبے بو
اسی نوے پورے سو
سو کلوٹا، تیتر موٹا
چل مداری پیسہ کھوٹا
جی ضرور چوہدری صاحب کیوں نہیں
ہاہاہاہاہا۔۔۔۔تجھے یاد نہ میری آئی ۔۔۔۔ کیسی سے اب کیا کہنا ۔۔۔۔۔۔
دل رویا کہ اکھ بھر آئی؟تجھے یاد نہ میری آئی ۔۔۔۔ کیسی سے اب کیا کہنا ۔۔۔۔۔۔
اکڑ بکڑ بمبے بو
اسی نوے پورے سو
سو کلوٹا، تیتر موٹا
چل مداری پیسہ کھوٹا
ہاہاہاہاہا۔۔۔۔
گنگنالیا نا ۔۔۔۔۔۔اب نہیں آنا
ویسے یہ دھاگہ صحیح نمائندگی کر رہا ہے اردو محفل کے زائرین کی لگتا ہے اس کا پارٹ 2 بھی لکھنا پڑے گا فی الحال آپ کے ساتھ قدم ملاتے ہیںاکڑبکڑ بمبے بؤ
اسی نوے پورے سو
سو میں لگا دھاگہ
چور نکل کہ بھاگا ۔۔۔۔
ہمیں تو ایسے یاد آرہا ہے
دل رویا کہ اکھ بھر آئی؟
آپ کو بھی دعوت دئیے دیتے ہیں جناب آئیے نہ کبھی واہ کینٹ