ادب دوست
معطل
انشاءاللہ۔۔۔
بہت صدق دل سے کہا ہے جناب
انشاءاللہ۔۔۔
کوئی اُڑ کے رہ گیا بام تک کوئی کہکشاں سے گزر گیا۔۔۔
بھائی جنت کی تصوراتی تصویر ہی کا کہہ دیا ہوتا
انشاءاللہ۔۔۔
مصرعہ چست کرنے کے بعد بھی آپ ہمارے جواب کے طلبگار ہیں۔؟؟؟
صرف مذاق کیا تھا حضرت ، دل آزاری مقصود نہیں تھی- معذرت قبول کیجیے
باطل سے ڈرنے والے اے آسماں نہیں ہم
سو بار کر چکا ہے تو امتحاں ہمارا
اچھا تو پہلے بھی اس حوالے سے میٹھائیاں اڑائی جا چکی ہیں ؟
دل آزاری ہوتی تو ہم کبھی گلہ نہیں کرتے اور محفل سے دو چار روز کے لئے غائب ہو جاتے۔
بہت شاعرانہ مزاج ہے آپکا - ایسے اعلیٰ ظرف لوگ کم دیکھنے میں آتے ہیں
مکھن سے پھسل کر ہماری ہڈی پسلی ایک بھی ہوسکتی ہے۔
شعر کدھر ہے؟شعر اچھا لگا ہے تو دو آتشہ کہہ دیں اور اگر سمجھ آگیا ہے تو دو دھاری !!
ہاہاہہااااا۔۔۔ تبدیلی کی انتہا ہوگئی۔۔۔۔فاروق بھائی اس دھاگے کے عنوان کی تدوین کر سکیں تو کر دیں
"گشتی" کو "گشت" کر دیں -
اوہ بھائی۔ وہ ایک پرانے شاعر ہیں۔۔۔ جیسے پرانی شراب نہیں ہوتی۔۔۔بہت شاعرانہ مزاج ہے آپکا - ایسے اعلیٰ ظرف لوگ کم دیکھنے میں آتے ہیں
مکھن اور کیلے کے چھلکے میں فرق روا رکھا جائے۔۔۔۔حذر اے چیرہ دستاں ۔۔۔۔۔
مکھن سے پھسل کر ہماری ہڈی پسلی ایک بھی ہوسکتی ہے۔
شعر کدھر ہے؟
اس تلک جائے تو ہر بات مثالی جائے
مجھ سے پابندیِ اظہار ہٹالی جائے
(نا چیز بقلم خود)
یہ رہا شیر !سمجھ نہیں آرہا کہ دو آتشہ کہوں یا دو دھاری۔۔۔ ہاہاہاہاہااااا
بہت شاعرانہ مزاج ہے آپکا - ایسے اعلیٰ ظرف لوگ کم دیکھنے میں آتے ہیں
اوہ بھائی۔ وہ ایک پرانے شاعر ہیں
بہترینیہ رہا شیر !
زیادہ شاعرانہ ہوجاتا ہے اسی لیے تو پرانی شراب کا استعارہ استعمال کیا۔پرانے شعراء کا مزاج شاعرانہ نہیں رہتا کیا ؟
یعنی ۔۔۔۔ ؟ ہیں ؟ واقعی؟مکھن اور کیلے کے چھلکے میں فرق روا رکھا جائے۔۔۔۔