عبدالقیوم چوہدری
محفلین
اپنا ٹوکہ کیوں نہیں لیتےچارہ ساز بقرعید کے دنوں میں تو کافی نظر آتے ہیں جو لوسن اور کُتر کو مشین کے ذریعے کاٹتے نظر آتے ہیں تاہم عام دنوں میں چارہ سازی کے لئے دیہات کا رُخ کرنا ہوگا۔
اپنا ٹوکہ کیوں نہیں لیتےچارہ ساز بقرعید کے دنوں میں تو کافی نظر آتے ہیں جو لوسن اور کُتر کو مشین کے ذریعے کاٹتے نظر آتے ہیں تاہم عام دنوں میں چارہ سازی کے لئے دیہات کا رُخ کرنا ہوگا۔
آپ ہنر آزمائیں ہم جگر آزمائیںجی! بہت عرصے کے بعد ہمارا 'میڈل' ہمیں واپس مل گیا ہے۔ اب مذکورہ بالا اشخاص و دیگر زائرانِ دھاگہ کے لئے بھی 'تمغہء جرات و برداشت' کی ڈھلائی کا بندوبست کر لیجے۔
مٹھائی تو ابھی فاروق احمد بھٹی بھائی کی طرف سے بھی آنی ہے۔ اُسی پر گزارا کر لیں گے ہم اور آپ۔
جو مزاج یار میں آئےچلیں ٹھیک ہے۔ لیکن آپس میں ہم خود ہی تقسیم کرلیں گے ورنہ
کسی سے تقسیم کرائی تو ہم خالی ہاتھ ہی رہیں گے۔
حضور کہیں "نشانِ حیدر" ہی نہ مل جائے !
مٹھائی کیلیئے بڑی سے بڑی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا ۔۔
دل آزاری ہوتی تو ہم کبھی گلہ نہیں کرتے اور محفل سے دو چار روز کے لئے غائب ہو جاتے۔
میری الفت کو میری جان خوشامد کہہ دو ۔۔۔
فاروق بھائی اس دھاگے کے عنوان کی تدوین کر سکیں تو کر دیں
"گشتی" کو "گشت" کر دیں -
کیسے بهائی ہیں آپ؟ اتنا بهی نہیں پتا آپ کوکیا تمہارے سینگ اگ چکے ہیں؟
آپ لوگوں کو مجه سے ڈرا رہے ہیں کیاجسارت کی تائید بھی مہنگی پڑ سکتی ہے جناب کو۔
ابھی آپ محفل کی مہا بھارت سے صحیح طور پر متعارف نہیں ہیں۔
میں الحمد اللہ بالکل خیریت سے ہوں۔ تم سناؤ۔کیسے بهائی ہیں آپ؟ اتنا بهی نہیں پتا آپ کو
میں ہمیشہ سے کچه زیادہ پیاریمیں الحمد اللہ بالکل خیریت سے ہوں۔ تم سناؤ۔
ازحد معلوماتی۔۔۔۔میں ہمیشہ سے کچه زیادہ پیاری
کتنا ازحدازحد معلوماتی۔۔۔۔
ایک دفعہ کا ذکر ہے۔۔۔۔ اتنا ازحدکتنا ازحد
ہی ہی ہی ہی ہی چوڑے بهائی۔۔۔۔ "چ" کے اوپر پیش پڑهی جائےایک دفعہ کا ذکر ہے۔۔۔۔ اتنا ازحد
ہاہاہاہاااااا۔۔۔۔۔ باقی کہانی اب میں طلحہ کو سناؤں گا۔۔۔ہی ہی ہی ہی ہی چوڑے بهائی۔۔۔۔ "چ" کے اوپر پیش پڑهی جائے
آپ تبدیلی لانا چاہتے ہیں؟؟؟؟ انقلاب زندہ باد۔فاروق بھائی اس دھاگے کے عنوان کی تدوین کر سکیں تو کر دیں
"گشتی" کو "گشت" کر دیں -
طلحہ نے بهی یہی کہنا ہے ۔۔۔ ہی ہی ہی ہیہاہاہاہاااااا۔۔۔۔۔ باقی کہانی اب میں طلحہ کو سناؤں گا۔۔۔
بیٹا آخر ماں پر ہی جائے گا نا۔۔۔۔۔۔طلحہ نے بهی یہی کہنا ہے ۔۔۔ ہی ہی ہی ہی
میرا بچہ ایکچلی نینوں ماموں پر چلا گیا ہےبیٹا آخر ماں پر ہی جائے گا نا۔۔۔۔۔۔
لگتا ہے یہ مقدس بہنا کا کوئی خاص انتخاب ہے۔ ان کی اکثر پوسٹس میں ضرور ہوتے ہیں۔
آپ لوگوں کو مجه سے ڈرا رہے ہیں کیا
جی یہ ایک نین بهیا اور دوسرے احمد بهیا ہیں۔۔۔۔ فرش کی صفائی ہو رہی ہےلگتا ہے یہ مقدس بہنا کا کوئی خاص انتخاب ہے۔ ان کی اکثر پوسٹس میں ضرور ہوتے ہیں۔
آپ پر نظر رکهنی ہو گی اب۔۔۔ یہ فرصت کیوں نہیں ملتی بهلا؟نہیں مجھے تو خود ڈرنے سے فرصت نہیں ملتی جو کسی اور کو ڈراؤں۔