نیرنگ خیال
لائبریرین
یعنی تم وہی ہو؟ واقعی! حد ہے!یعنی ۔۔۔۔ ؟ ہیں ؟ واقعی؟
میں تو سچ میں سبھی کو بھول گیا
یعنی تم وہی ہو؟ واقعی! حد ہے!یعنی ۔۔۔۔ ؟ ہیں ؟ واقعی؟
یعنی تم وہی ہو؟ واقعی! حد ہے!
میں تو سچ میں سبھی کو بھول گیا
اوہ اچھا۔۔۔۔پتہ نہیں آپ ہی کے جملے سے لگا کہ میں "وہی" ہوں
اگر میں واقعی وہی ہوں تو پھر اسے بُھولنا نہیں "مُکرنا" کہتے ہیں
مٹھائی کیلیئے بڑی سے بڑی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا ۔۔
دل آزاری ہوتی تو ہم کبھی گلہ نہیں کرتے اور محفل سے دو چار روز کے لئے غائب ہو جاتے۔
فاروق بھائی اس دھاگے کے عنوان کی تدوین کر سکیں تو کر دیں
"گشتی" کو "گشت" کر دیں -
مکھن اور کیلے کے چھلکے میں فرق روا رکھا جائے۔۔۔۔
یہ رہا شیر !
ہاہاہاہااااا۔۔۔۔۔ دیکھنے ہم بھی گئے تھے مگر تماشا نہ ہوا۔۔۔۔پھسلنے والے تو ان دو لوازمات کے بغیر بھی پھسل جاتے ہیں۔
شاید آپ بھول گئے کہ پچھلے دنوں آپ تعارف کے زمرے میں کس لئے نظر آ رہے تھے۔
پرانے شعراء کا مزاج شاعرانہ نہیں رہتا کیا ؟
ہاہاہاہااااا۔۔۔۔۔ دیکھنے ہم بھی گئے تھے مگر تماشا نہ ہوا۔۔۔۔
یہ دن بھی آنے تھے۔ باہر کھڑا "پلسیا" دھوکا کر گیا۔۔۔۔آپ نے ٹکٹ نہیں لیا ہوگا۔ اور فنڈز کی کمی کے باعث تماشا معطل ہو گیا ہوگا۔
یہ دن بھی آنے تھے۔ باہر کھڑا "پلسیا" دھوکا کر گیا۔۔۔۔
غمگسار تو ہے۔۔۔ کوئی چارہ ساز ہوتا۔۔۔ہائے !
ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں جیسا کہ ہم آپ کی مذکورہ دلچسپی میں شریک تھے۔
ہے شباب مرا کوئی کباب نہیںخون کردوں ترے شباب کا میں
مجھ سا قاتل ترا شباب نہیں
آپ جو بھی کہیں آخر دو ذیر سے آپ نے ہی ہمیں زیر ہونے سے بچایا(جب سے آپ کا نام اتنا وزن دار ہو گیا ہے تب سے فاروق احمد بھائی کہنے کے بجائے فاروق احمد بھٹی صاحب کہنا زیادہ ٹھیک لگ رہا ہے۔ )
یہ لیں جناب'دو زیر' سے جان چھوٹ جانے کی خوشی میں مٹھائی البتہ ضرور ہونی چاہیے۔
بتائی نہیں پر مجھے سمجھ آ گئی تھییہ حضور مخدوم اعلیٰ سلسلہ مسکانیہ کے موجودہ گدی نشیں بھی ہیں۔ یہ بات کیوں نہیں بتائی آپ نے۔۔۔
آپ کی اردو سے بندے کا فشار خون نہ کم ہو جائےیعنی اب مشار الیہ زیر نہیں رہے۔
ارے لا علم تو نہیں رہے ہم دو زیر کو دو زبر سمجھتے رہے وہ بھی محفلیں پہیہ بھی کیا دکھ بھری داستان ہے۔ کہ آدمی دوبار زیر ہوگیا اور پھر بھی لاعلم رہا۔۔۔۔
غجب بھیو رام ۔۔۔ جلم بھیو رےچوہدری صاحب ہم نے جووں کی پوری بستی ہی اجاڑ دی
اتنی بھی بری نہیں۔۔۔۔آپ کی اردو سے بندے کا فشار خون نہ کم ہو جائے
آپکا ہاتھی اتنا سستا؟مرا ہاتھی بھی سوا لاکھ کا ہوتا ہے۔
یادِ ماضی عذاب ہے یا رب ۔۔۔چھین لے مجھ سے حافظہ میراع - آگہی بھی عذاب ہوتی ہے۔
بہت خوب جنابس تلک جائے تو ہر بات مثالی جائے
مجھ سے پابندیِ اظہار ہٹالی جائے
(نا چیز بقلم خود)
سمجھ نہیں آرہا کہ دو آتشہ کہوں یا دو دھاری۔۔۔ ہاہاہاہاہااااا
میرا خیال ہے کہ ادب دوست اور فاروق احمد بھٹی صاحب کے دھاگے کا ہم وہ حشر کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں جو کہ ہمارا نشان امتیاز ہے۔۔۔۔
غمگسار تو ہے۔۔۔ کوئی چارہ ساز ہوتا۔۔۔
جون یاد آگئے:
چارہ سازوں کی، چارہ سازی سے
نین بدنام تو نہیں ہوگا؟؟؟
ہاں دوا دو مگر یہ بتلا دو
اُس کا آرام تو نہیں ہوگا۔