محمداحمد
لائبریرین
فاروق احمد بھٹی !
بھائی یہ مٹھائی تو بہت ہی خوب اور بہت خوش رنگ ہے مفرح القلوب بھی ہے لیکن حیرت یہ ہے کہ یہ اقتباس تک میں نہیں آ رہی۔ ہمارے معدے تک پہنچنا تو خواب کی سی بات ہے۔