للہ کچھ گستاخی مقصود نہ تھی۔پتہ نہیں کیوں میرا ذکر اس حوالے سے کیا گیا جبکہ میری کوشش ہوتی کہ زبان کو آسان عام فہم اور سادہ رکھا جائے -
بڑے عرصہ دراز بعد میں اور محمداحمد بھائی کسی دھاگے پر یوں دوبدو ہوئے تھے۔ تو دورانِ گفتگو یوں ہی باقی احباب کو بھی موضوع میں گھسیٹ لینا ہماری عادت ہے۔ وگرنہ نہ تو کسی کی ہتک مقصد تھی اور نہ کوئی دل آزاری۔ شاد رہیے۔اوئے ہوئے مینوں تاں رج کے دیر ہو گئی ۔۔۔۔چلو مٹی پاؤ
تے بیلیو محمداحمد تے نیرنگ خیال جی تسی تے ہنیر ای پا کے رکھ دتی آ، مطلب زیر زبر کر کے تے میرے پیش وی کر دتا سمجھ نئیں اوندی پئی کے کیڑی گل دا جواب دیواں ۔ تے نہ ای میں اینا اتھرا کے تواڈے نال رل سکاں۔ سو اینے نال ای گذارا کرو
للہ کچھ گستاخی مقصود نہ تھی۔
جنابِ من بندہِ ناچیز نے تو نا پسندیدگی کا اظہار کیا ہی نہیں بلکہ آپ کی ہر پوسٹ پہ پر مزاح اور پسندیدگی کا اظہار کیا اور آپ کا انداز اچھا لگا دوستانہبڑے عرصہ دراز بعد میں اور محمداحمد بھائی کسی دھاگے پر یوں دوبدو ہوئے تھے۔ تو دورانِ گفتگو یوں ہی باقی احباب کو بھی موضوع میں گھسیٹ لینا ہماری عادت ہے۔ وگرنہ نہ تو کسی کی ہتک مقصد تھی اور نہ کوئی دل آزاری۔ شاد رہیے۔
ارے نہیں بھائی ! آپ دوست ہیں - آپکی کسی بات کا برا نہیں لگتا - اور پھر مذاق کرنا تو دوستوں میں لازم ہے ورنہ دنیا کو فقط استاد شاگرد کی نظر سے دیکھیں تو کتنی خوفناک لگتی ہےوگرنہ نہ تو کسی کی ہتک مقصد تھی اور نہ کوئی دل آزاری۔ شاد رہیے۔
جنابِ من بندہِ ناچیز نے تو نا پسندیدگی کا اظہار کیا ہی نہیں بلکہ آپ کی ہر پوسٹ پہ پر مزاح اور پسندیدگی کا اظہار کیا اور آپ کا انداز اچھا لگا دوستانہ
خاکساری کی نشست پر پہلے ہی محمداحمد صاحب محترم و مکرم المعروف خاکسار کا قبضہ ہے۔ آپ کوئی اور "سار" تلاشیے۔۔۔واللہ ! خاکسار نے بھی اسے کچھ اہمیت نہیں دی -
لاحول ولا قوۃ۔۔۔ لگتا ہے ثقیل اردو کے لیے آئندہ آپ کا نام لکھنا پڑے گا۔ بئی کوئی آسان اردو والا بھی ہے۔۔۔جنابِ من بندہِ ناچیز نے تو نا پسندیدگی کا اظہار کیا ہی نہیں بلکہ آپ کی ہر پوسٹ پہ پر مزاح اور پسندیدگی کا اظہار کیا اور آپ کا انداز اچھا لگا دوستانہ
خوب کہا جناب نذیر۔۔۔ارے نہیں بھائی ! آپ دوست ہیں - آپکی کسی بات کا برا نہیں لگتا - اور پھر مذاق کرنا تو دوستوں میں لازم ہے ورنہ دنیا کو فقط استاد شاگرد کی نظر سے دیکھیں تو کتنی خوفناک لگتی ہے
للہ کچھ گستاخی مقصود نہ تھی۔
واللہ ! خاکسار نے بھی اسے کچھ اہمیت نہیں دی -
ہیروئین کون ہے۔۔۔یوں لگ رہا ہے مغلِ اعظم کی ری میک شروع ہو گیا۔
ہیروئین کون ہے۔۔۔
ہیروئین ممنوع ہے۔ سزا موت ہے۔
اللہ والو چلتی پھرتی والی۔۔۔ اب اس کی املا کیا ہوگی بھلا۔۔۔ہیروئین ممنوع ہے۔ سزا موت ہے۔
گزشتہ مہینوں کی بےادبی کا غبار دھل رہا ہے۔۔۔محفل پر ادب آداب کچھ زیادہ ہی بڑھ گیا ہے۔
سوچ رہا ہوں کچھ دنوں کی چھٹی لے لوں۔
اللہ والوں سے پوچھا بھی تو کیا پوچھا !اللہ والو چلتی پھرتی والی
کس کی دُم کاٹنے کے چکر میں ہیں؟مرگ اک ماندگی کاوقفہ ہے
یعنی آگے چلیں گے دم لے کر
تے مینو تے ولن دا رول دِلا دیو !
اللہ والو چلتی پھرتی والی۔۔۔ اب اس کی املا کیا ہوگی بھلا۔۔۔
اللہ والوں سے پوچھا بھی تو کیا پوچھا !
مرگ اک ماندگی کاوقفہ ہے
یعنی آگے چلیں گے دم لے کر
تے مینو تے ولن دا رول دِلا دیو !
گزشتہ مہینوں کی بےادبی کا غبار دھل رہا ہے۔۔۔