اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

ابن سعید بھائی !

فاروق احمد صاحب کے نام کے ساتھ دو زیر لگ گئے ہیں کسی طرح (اس کی key ہمیں بھی نہیں پتہ) ۔ آپ فرصت ملنے پر اس معاملے کو حل کردیجے۔

فقط والسلام

آپ کا بھائی

محمد احمد
بہت بہت نوازش جناب والا مسئلے کا حل پیش کرنے کے لئے
فارق احمد نام پہلے سے مستعمل ہے اس لیے یہ دو زیر ہٹانا تب تک ممکن نہیں جب تک موصوف اپنے لیے منتخب رکنیتی نام میں کچھ ترمیم و تحریف نہ فرمائیں۔ :) :) :)
 

محمداحمد

لائبریرین

محمداحمد

لائبریرین
دو زیر والا ہی چلنے دو یا آپ کوئی تجویز پیش کرو تو غور کرتے ہیں

یوں تو ایسے ہی چلنے دیا جائے تو کوئی حرج نہیں ہے لیکن احباب کو آپ کو ٹیگ کرنے میں دشواری ہوگی۔

ںام میں کچھ اضافہ کرنا چاہیں تو کر لیجے۔

جیسے فاروق احمد خان
یا
فاروق احمد شیخ

یا اور کچھ جو آپ کو سمجھ آئے۔ :)
 
یوں تو ایسے ہی چلنے دیا جائے تو کوئی حرج نہیں ہے لیکن احباب کو آپ کو ٹیگ کرنے میں دشواری ہوگی۔
ںام میں کچھ اضافہ کرنا چاہیں تو کر لیجے۔
جیسے فاروق احمد خان
یافاروق احمد شیخ
یا اور کچھ جو آپ کو سمجھ آئے
نہ تو میں شیخ نہ خان میں تو راجپوت اور سب کاسٹ بھٹی ۔۔۔۔
 
فارق احمد نام پہلے سے مستعمل ہے اس لیے یہ دو زیر ہٹانا تب تک ممکن نہیں جب تک موصوف اپنے لیے منتخب رکنیتی نام میں کچھ ترمیم و تحریف نہ فرمائیں
ابن سعید بھائی پھر یوں کر دیجئیےہمارا نام "فاروق احمد بھٹی"؟
 
Top