نہیں میں باجو سے مذاق کر رہا ہوں۔ مجھے پتہ ہے وہ جانتی ہیں۔ اب بھی اگر بڑے بھیا کو نہیں جانے گی۔ بدھو اور بے وقوف سب کی باتوں میں آجاتے ہیں۔ماوراء نے کہا:lol۔ اب کانٹریکٹ کینسل کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔ ماوراء سپر سٹار بن چکی ہیں۔ اور کئی چانسز مل جائیں گے۔ (فلم میں ہی۔)
تفسیر بھیا کیا آپ کے لیے ایک اور کارڈ لاؤں؟
اور کیا آپ ابھی یہیں ہیں؟ آپ سے ایک بات پوچھنی تھی؟
اوسلو*
ماوراء نے کہا:
---------------
شکریہ کا شکریہ باجو۔
----------------
ظفری ہمیشہ دیر اچھی نہیں ہوتی۔
تفسیر نے کہا:ایک ناظم نے ڈیلیٹ کردیا۔ اس کا خیال ہے کہ ننھی مننی کو ایسا ویڈیو دیکھنا اچھی بات نہیں ہے۔آپ کا بڑا خیال رکھتا ہےبوچھی نے کہا:تفسیر نے کہا:پیاری اور بہت ہی عزیز بہن کے لیے۔۔۔بوچھی نے کہا:اس لئے کہ اتنی محنت کی اور وہ ساری میں نے اس لئے دے دی کہ آخر کو بڑے بھیا جو ٹھہرے کچھ تو لحاظ ہے تبھی تو انکو اجازت دی یہ سرپرائیز آپ ہی دے دیں ماورہ کو ۔ ۔ میری خیر ہے ۔ماوراء نے کہا:لیکن باجو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آپ کو بھیا پر رحم آیا کیوں؟بوچھی نے کہا:لو بڑے بھیا کے پاس اب بولنے کو کچھ ہوا تو بتائے گے نا کیسی بات
اصل میں ان سب کو کچھ پتا نہیں چل رہا تھا کہ کیا ایسا کیا جائے کہ ماورہ کو سرپرائیز دیا جائے بڑے بھیا تو مجھے سے مشورے لے لے کر یہاں تک پہنچے
یہ جو راز وٹاز سب کچھ میں نے ہی تو تیار کیا پھر مجھے بڑے بھیا پر رحم آگیا تو یہ سب بنا بنایا میں نے انکو دے دیا کہ آپ میری طرف سے بھلے سب کچھ اپنا نام لگا کر ماورہ کو دے دیں ۔ نو پرابلم
آپ کے خاطر ۔۔۔۔۔
سب جھوٹ سچ ہے۔۔۔
بڑے بھیا
کھلی بے ایمانی ادھر میرے لئے اک ویڈیو سونگ تھا بڑے بھیا ۔ آپکی حاطر ‘ ؟ کدھر گئی وہ ویڈیو ادھر سے ؟
خیر گانا اچھا تھا میں سن دیکھ چکی ۔
شکریہ ۔
تفسیر نے کہا:نہیں میں باجو سے مذاق کر رہا ہوں۔ مجھے پتہ ہے وہ جانتی ہیں۔ اب بھی اگر بڑے بھیا کو نہیں جانے گی۔ بدھو اور بے وقوف سب کی باتوں میں آجاتے ہیں۔ماوراء نے کہا:lol۔ اب کانٹریکٹ کینسل کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔ ماوراء سپر سٹار بن چکی ہیں۔ اور کئی چانسز مل جائیں گے۔ (فلم میں ہی۔)
تفسیر بھیا کیا آپ کے لیے ایک اور کارڈ لاؤں؟
اور کیا آپ ابھی یہیں ہیں؟ آپ سے ایک بات پوچھنی تھی؟
اوسلو*
میں آیا تھا اور چلا بھی گیا۔تمہارا میسج دیر سے دیکھا تھا۔
زپ کردو یا میل کردو یا بات کرلو۔
ماوراء نے کہا:تفسیر بھیا آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ۔۔۔۔۔
پتہ نہیں۔ حالانکہ کسی نے لطیفہ بھی نہیں سنایا تھا۔بوچھی نے کہا:نہیں ہسننا منع نہیں ۔ ہنسو ۔
مگر رات کیوں زیادہ ہنسی آئی ۔؟ بتاؤ بتاؤ ۔
ارے ارے۔ وہ کیوں بھئی۔ظفری نے کہا:مارواء ۔۔۔ تم کو اب کیمو فلاج کی بہت ضرورت پڑگئی ہے ۔
نہیں۔ ابھی مجھے اپنے دشمنوں میں اضافہ بالکل نہیں کرنا۔ آپ کے ارادے خطرناک لگ رہے ہیں۔ظفری نے کہا:کیونکہ ۔۔۔ جنگ کی دفاعی تدابیر میں سے یہ ایک مفید تدبیر ہے ۔
ماوراء نے کہا:ماوراء نے کہا:تفسیر بھیا آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ۔۔۔۔۔
کہ ۔۔۔۔اس راز سے پردہ کس نے اٹھایا۔۔۔؟
ھمھم۔۔۔
شاید coincident ہو۔ میں بھی وہی سوچا ہوجو تم نے سوچا ہو۔
ماوراء نے کہا:ہاں شاید کچھ ایسا ہی ہے۔
اس راز میں کچھ سچائی نظر آئی تھی۔ سوچ میں تھی کہ یہ راز کس کو اور کیسے معلوم ہے۔
بوچھی نے کہا:نہیں ہسننا منع نہیں ۔ ہنسو ۔
مگر رات کیوں زیادہ ہنسی آئی ۔؟ بتاؤ بتاؤ ۔
آئینہ دیکھ کر میں صرف مسکراتی ہوں۔شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:نہیں ہسننا منع نہیں ۔ ہنسو ۔
مگر رات کیوں زیادہ ہنسی آئی ۔؟ بتاؤ بتاؤ ۔
باجو اس نے آئینہ زیادہ دیر تک دیکھ لیا ہو گا۔