اپنا تو نظر آ رہا ہے۔ لیکن باقیوں کا نہیں۔
ہوئی تاخیر تو کچھ باعثِ تاخیر بھی ہوگا، تم سختی کروا لو اوپر سےسر جی یہ حسن بہت غائب رہنے لگا ہے اس سے ذرا سخت طریقے سے پیش آئیں۔۔
سر جی آپکے پاس کوئی جادو کی چھڑی ھے جس سے انسان مرغا بن جاتا ھےواقعی یہ حسن بہت دنوں سے غایب ہے۔ آنے دیں آج اسے مرغا بناتا ہوں۔
ہو لو خوش، کبھی کے دن بڑے اور کبھی کی راتیں، کبھی کبھی اونٹ بھی پہاڑ تلے آ جایا کرتے ہیںسر جی میرے سامنے بنانا میںبھی خوش ہو لوںگی:ُ
بڑی مہربانی آپکی جو اتنی کرم نوازی کی بندہ خاکسار پرنہیں سر جی اس طرح حسن کو شرمندگی ہو گی آپ اسے سائیڈ پر کر کے مرغا بنانا۔۔۔
ڈانٹ پڑنے کا اندیشہ تو مجھے تھا ہی، اسلیئے کافی مضبوط عذر کے ساتھ حاضر ہوا ہوںلیکن وہ تو آج آیا ہی نہیں، لگتا ہے ڈر گیا ہے۔
میرے خلاف سب کو بھڑکانے میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھناوہ تو کتنے دن سے نہیں آ رہا اب اسے آنے پر بہت زیادہ ہوم ورک بھی کرنے کی سزا دیجئے گا۔۔ اور بریک میں بھی باہر نہیں نکلنے دیجئے گا کمرے سے باہر نکلنے پر پابندی۔۔۔
آج تو شگفتہ صاحبہ بھی اسکول آئی ہیں۔ خوشی کی بات ہے۔
آپ روزانہ اسکول کیوں نہیں آتیں؟
شمشاد بھائی ، کچھ ایکٹیوٹی بھی ہونی چاہیے ناں اسکول میں !