عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالٰی عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے سنا " مسلمان، مسلمان کا بھائی ہے۔ جو مسلمان اپنے بھائی کے ہاتھ کوئی چیز بیچے اور اس میں عیب ہو تو اس کو چاہیے کہ اس عیب کو اس سے صاف صاف بیان کر دے۔ عیب کو چھپانا کسی مسلمان تاجر کے لیے جائز نہیں ہے۔" (ابن ماجہ)
السلام علیکم میں حاضر ہوں
آدمی تین قسم کے ہوتے ہیں۔
کامل، کاہل، لاشے،
کامل وہ ہے جو لوگوں سے مشورہ کرکے اس پر غور کرے۔
کاہل وہ ہے جو اپنی رائے پر چلے اور کسی سے مشورہ نہ کرے۔
لاشے وہ ہے کہ نہ وہ خود صاحب الرائے ہو اور نہ دوسرے سے مشورہ کرے۔
حضرت عمر فاروق
ہر وہ شے جو عمل میں آنی چاہیئے ، اسطرح عمل میں آئے جسطرح آنی چاہیئے ، اس حد تک جس حد تک چاہیئے ،وہاں جہاں چاہیئے اور اس وقت جس وقت چاہیئے ' خیر' کہلاتی ھے اور ہر وہ شخص جو سوچ سمجھ کر اپنے اختیار سے اس طریق پر گامزن ہوتا ھے ،اسے دانا کہتے ہیں۔
پاکستان میں لڑکیوں کے لیے خفیہ ایجنسیوں کے علاوہ بھی خدائی خوار موجود ہیں جو بالکل ہی غائب کر دیں گے۔ اور ایسا غائب کریں گے کہ کبھی بھی کوئی نہیں دیکھ سکے گا۔
آج ایک ماسٹر صاحب کے بھائی کی شادی ہے اور اسی علاقے کے ایک طالبعلم وہ بھی اس شادی میں گئے ہوں گے۔
اسکول کی طرف سے ماسٹر صاحب کو ان کے بھائی کی شادی کی مبارک باد
"دوسروں کو مصائب و مشکلات سے نجات دلانے کی کوشش کرنا
نہ صرف ہر فرد کی ذمہ داری ہے بلکہ اس عمل سے لذت بھی حاصل
ہوتی ہے۔ انسان کو محبت کا دامن اس قدر وسیع کر دینا چاہیے کہ ہر
فرد اس کے سائے میں آ سکے۔ تاکہ اس کے ذریعہ سے اس کی رُوح
پُرسکون اور دل دل رنج و غم کی آلائش سے پاک و صاف ہو جائے
اور انسان حقیقی سعادت سے ہمکنار ہو سکے۔"