اردو محفل کا سکول (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
یہ اسکول میں پڑھائی کی بجائے کیا ہو رہا ہے؟
تمغوں والے ماسٹر جی ۔۔ سکول ہے ناں تو بچوں میں نوک جھونک طول بھی پکڑ لیتی ہے ۔ معاف کردیں۔۔۔:biggrin:
(میرا تو داخلہ ہی بند کردیا گیا ہے۔۔ یعنی ہمیشہ کی طرح میں فیل ہی ہوں گا)
 

مغزل

محفلین
تبسم بٹیا کے لیے پہلا سبق:

پیٹھ اونچی اونٹ کی اونچائی سے نہیں (30 مرتبہ لکھنا ہے)
 

تبسم

محفلین
چلو اب مذاق ختم اور سنجیدہ ہو جائیں اور پڑھائی شروع کر دیں۔
ٹھیک ہے ہم سنجیدہ ہو جا تے ہیں :daydreaming:
تبسم بٹیا کے لیے پہلا سبق:

پیٹھ اونچی اونٹ کی اونچائی سے نہیں (30 مرتبہ لکھنا ہے)
بھئی ساتھ میں اس کے معٰی بھی بتا دیتے تو لکھنے میں اور سمجھنے میں بھی اسانی ہو تی
 

تبسم

محفلین
30 دفعہ لکھنے سے کیا ہو گا، وہ نقل کر کے چسپاں کرتی جائے گی۔
بھائی میں نے پڑاھئی کی جگا کبھی نقل نہیں کی یہاں تکے کے کوئی مجھے امتحان میں نقل کر نے کے لئے نوٹ بوک بھی لا کر دیے تب بھی میں نے نقل نہیں کی سارے لوگ نقل کر رہے تھے میں نے نہیں کیا آپنے بلبوتےپر ہی امتحان پاس کیا ہے اوروہ بھی 1 نمبر پر آئیں ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو اسکول کالج کی بات ہے ناں جہاں کاغذ اور قلم ہوتا ہے، یہاں تو ایسا نہیں ہے ناں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں پر ایسا کریں کہ تیس بار ایک ہی فقرہ لکھنے کی بجائے اپنی کسی اردو کی کتاب سے پورا ایک پیراگراف لکھ دیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top