اردو محفل کا سکول (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تبسم

محفلین
آج کی اسکول کی رپورٹ محب علوی
میں تو پہلے سے ہی باتو نی ہوں اور اب بھی خاموش نہیں رہے سکتی ہوں اس لئے آپ کو اسکول کی رپورٹ پیش کر نے بیٹھ گئی ہوں
  • سیدہ شگفتہ جی, ان کے بارے میں نے پہلی رپورٹ میں کچھ نہیں لکھا تو وہ اس لئے کیوں کے میں جب رپورٹ آپ کو پیش کر رہی تھی یہ نہیں تھی اور میں ان کو جان تی بھی نہیں تھی اب تھوڑا بہت جانتی ہوں یہ بہت جلدی سب سے گھول مل جاتی ہیں مجھے کل ان سے بات کر کے پتا چلا ہے کے یہ میری طرح باتونی ہیں
  • م م مغل جی, یہ بھائی کے بارے میں میں نے پہلی رپورٹ میں لکھا تھا کے یہ بول تے کم ہے دوسرؤں کی پوسٹ پر پسندیدگئی زیادہ ڈالتے ہیں اب شاید یہ کام کر تے کرتے بور ہو گئے ہیں اس لئے کچھ پوسٹ کر نے بھی لگے ہیں
  • فرحت کیانی جی, ان کو تو میں نے پہلی بار دیکھا ہے ان کے بارے میں اب کیا بتاؤں میں ان کو تو جن تی ہی نہیں ہوں اور شاید جان بھی نہیں پاؤں گئی یہ کچھ پوسٹ کرئیں توجان پاؤں گئی
  • محمد امین جی, یہ بھائی کے بارے میں کیا کہوں پہلے کی طرح سب سے باتیں کررہے ہیں اور میرے املاء کی غلطیاں بتا رہے ہیں
  • نوید ظفرکیانی جی, ان کا بھی فرحت کیا نی کی طرح ہی حال ہے کچھ نہیں کر رہے ہیں سب پر نظر رکھ رہے ہوں گے دونوں
  • ابن سعید جی, یہ بھائی کا کیا کہنا بات کر تے کرتے خاموشی اختیار کر لیتے ہیں شاید بات کر تے کر تے تھک گئے ہیں
  • فخرنوید جی، ان کو تو میں نے پہلے کبھی دیکھا ہو گا پر جانتی نہیں ہوں اب اس وقت پتا نہیں کیا کر رہے ہوں گے ان کے تو کچھ پوسٹ نظر تو نہیں آرہے ہیں
  • شمشاد جی ،یہ اب ہی آئے ہیں سارے پوسٹ کر کے ہی رہے گے پہلے کی طرح ان میں کوئی تبدیل نہیں آئی اور آئے گے بھی نہیں
 
یہ ہوئی نہ عمدہ رپورٹ .

فرحت لائبریری کی بہت اہم رکن ہیں اور بہت ہی شگفتہ طبیعت پائی ہے.

فخر نوید بہت کام کے آدمی ہیں اور زیادہ تر یہ بھی پوسٹ پڑھتے ہیں لکھتے نہیں.
 

تبسم

محفلین
یہ ہوئی نہ عمدہ رپورٹ .

فرحت لائبریری کی بہت اہم رکن ہیں اور بہت ہی شگفتہ طبیعت پائی ہے.

فخر نوید بہت کام کے آدمی ہیں اور زیادہ تر یہ بھی پوسٹ پڑھتے ہیں لکھتے نہیں.

فرحت کے بارے میں مجھے نہیں پتا تھا بھائی اب پتا چل گیا ہے ۔

راہی فخرنوید کی بات یہ تو میں نے کل نوٹس کر لیا تھا بازجگہ میں نے وہ بھی مغل بھائی کی طرح پوسٹ پسند کر کے وہاں سے چلے جارہے تھی کچھ پوسٹ نہیں کر رہے تھے۔
آپ نے تو مجھے بتایا ہی نہیں کے مجھے آج کیا کرنا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
رشوت اور تھانے میں نہ لی جائے، یہ کیسے ہو سکتا ہے، ویسے رشوت تھانے میں نہیں لی جائے گی تو اور کہاں لی جائے گی۔
 

مغزل

محفلین
م م مغل جی : یہ بھائی کے بارے میں میں نے پہلی رپورٹ میں لکھا تھا کے یہ بولتے کم ہے دوسرؤں کی پوسٹ پر پسندیدگی زیادہ ڈالتے ہیں اب شاید یہ کام کر تے کرتے بور ہو گئے ہیں اس لئے کچھ پوسٹ کر نے بھی لگے ہیں۔

نہیں گڑیا رانی ایسا تو نہیں ۔ بس انسان ہوں ناں تو بہت سے عوامل طبعیت پر اثر انداز ہوتے ہیں ۔۔
وقت گزاری کو محفل میں آ تو جاتا ہوں مگر ہمّت نہیں ہوتی ۔۔ یوں سمجھ لیں کہ یہ میں نہیں میرا بھوت ہوتا ہے محفل میں۔۔
 

تبسم

محفلین
نہیں گڑیا رانی ایسا تو نہیں ۔ بس انسان ہوں ناں تو بہت سے عوامل طبعیت پر اثر انداز ہوتے ہیں ۔۔
وقت گزاری کو محفل میں آ تو جاتا ہوں مگر ہمّت نہیں ہوتی ۔۔ یوں سمجھ لیں کہ یہ میں نہیں میرا بھوت ہوتا ہے محفل میں۔۔
اچھا وسے بھی میں نے جب پہلی رپورٹ پیش کی تھی جب مجھے یہاں آئے ہوئے 2یا3 ہفتہ ہی ہوئے تھے اُس وقت میں شمشاد بھائی کے علاوہ کسی کو نہیں جان تی تھی جتنا
 

مغزل

محفلین
کوئی بات نہیں بٹیا، ابتدا میں ایسا ہی ہوتا ہے۔۔
جب میں آیا تھا تو منھ زور جانور کی طرح رسّی تڑوا کر بھاگ جاتا تھا۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top