اردو محفل کا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کم از کم رجسٹر تو گُم نہیں ہو گا ناں۔ پہلی مِس نے تو تین رجسٹر ردی میں بیچ دیئے تھے۔
 

فاتح

لائبریرین
شمشاد بھائی! ٹکٹ مہنگی نہیں ہو گی۔ بس ایک رُوپا، ایک رُوپا، ایک رُوپا!:grin::grin::grin:

یہ تو مذاق تھا اور اب ایک اچھی بات:
حسد روح کا السر ہے۔
(سقراط)

ماسٹر جی اور ماسٹرنی جی! جس کسی کے پاس بھی رجسٹر ہے میری حاضری لگا دے۔
 

زینب

محفلین
شمشاد بھائی! ٹکٹ مہنگی نہیں ہو گی۔ بس ایک رُوپا، ایک رُوپا، ایک رُوپا!:grin::grin::grin:

یہ تو مذاق تھا اور اب ایک اچھی بات:
حسد روح کا السر ہے۔
(سقراط)

ماسٹر جی اور ماسٹرنی جی! جس کسی کے پاس بھی رجسٹر ہے میری حاضری لگا دے۔

کلاس میں زیادہ بولنے کی اجازت نہیں اب زیادہ باتیں کیں تو کلاس سے باہر کھڑا کر دوں گی ۔۔۔۔۔۔حاضری ہو گئی آپ کی۔۔۔:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو ماسٹروں سے پڑھا ہی نہیں، استانیوں سے پڑھا ہوں۔

آپ کے زمانے میں پڑتی ہو گی ماسٹروں سے ڈنڈے والی مار۔
 

فاتح

لائبریرین
بچوں کو جسمانی سزا دینا جتنا شرمناک بچوں کے لیے ہے اتنا ہی دینے والوں کے لیے اور اس کا کوئی مثبت اثر نہیں ہوتا۔
(ایلن کیرولینا صوفیہ کیژ)
 

شمشاد

لائبریرین
او جناب کیا بات کر رہے ہیں۔

مرغا بنانے کا جو طریقہ پاکستان کے سکولوں میں رائج ہے وہ تو یورپ اور امریکہ میں ہنوز دریافت ہی نہیں ہوا (بقول ابن انشاء)، اور وگڑیاں تگڑیاں دا پیر ڈنڈا (اس کو مولا بخش بھی کہتے ہیں) تو ہمارے سکول ماسٹروں کا دایاں ہاتھ ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top