اردو محفل کا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارا

محفلین
السلام علیکم۔۔۔

ابنِ عباس سے روایت ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔
'' اللہ تعالٰی نے مردوں پر لعنت کی ہے جو عورتوں کی مشابہت کرتے ہیں اور ان عورتوں پر لعنت کی ہے جو مردوں کی مشابہت کرتی ہیں۔۔

(بخاری)
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام سارا جی۔

بہت بامعنی حدیث آپ نے شیئر کی ہے۔ کاش کہ آج کی نوجوان نسل اس سے سبق حاصل کر سکے۔
 

زینب

محفلین
اور جو الٹا ہو گیا تو؟ جیسا میاں صاحب کے ساتھ ہوا۔

الٹا کچھ نہیں ہو گا۔۔۔۔۔بی بی 18 اکتوبر کو جا رہی ہے۔۔۔۔سب وزیروں‌کے بیانات ہیں کے جلا وطن نہیں کیا جائے گا بس قانون کے مطابق سلوک ہو گا۔۔۔۔۔حالانکہ بی بی نے یہ بھی بیان دیا ہے کہ بدقسمتی سے مشرف سے کوئی ڈیل نہیں ہو سکی:eek:
 

شمشاد

لائبریرین
تین چیزیں نجات دینے والی ہیں :

اخلاص اور یہ اللہ تعالٰی کی ایسی فطرت ہے کہ لوگ اس فطرت پر پیدا کیے گئے ہیں

نماز اور یہ مذہب ہے

اطاعت اور یہ بچانے والی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آپ اسکول آ گئے، سمجھیں آپ کا داخلہ ہو گیا۔

روزانہ آنا شرط ہے اور ہاں کوئی نہ کوئی اچھی بات یا قول ضرور لایا کریں یہاں شیئر کرنے کے لئے۔
 

ظفری

لائبریرین
ہوا کی سرگوشی دراصل اندر کا سناٹا ہوتا ہے۔ ( پروفیسر ظفری) ۔ ;)

پرنسپل جی ۔۔ لجیئے اسی بات پر میری پچھلی اور اگلی حاضریاں بھی لگا دیں ۔ :grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top