یہ لیجیئے شاہ جی مس صاحبہ نے آپ کے لئے چھٹی کی گنجائش رکھ دی ہے۔
ظ ظفری لائبریرین ستمبر 14، 2007 #262 پرنسپل جی ہماری تو حاضری لگی ہی نہیں کہ بات پچھلے صفحہ پر رہ گئی ۔
زینب محفلین ستمبر 14، 2007 #263 وہ میں زرہ لیٹ تھی رجسٹر میرے پاس ہے شمشاد صاحب کو میں نے عبادت کے لیے چھٹی دی ہوئی ہے حاضری ک جھنجھٹ سے
وہ میں زرہ لیٹ تھی رجسٹر میرے پاس ہے شمشاد صاحب کو میں نے عبادت کے لیے چھٹی دی ہوئی ہے حاضری ک جھنجھٹ سے
زینب محفلین ستمبر 14، 2007 #265 آپ وہاں کی اور یہاں کی حاضری کو برابر تو نا سمجھیں نا جی" وہاں "لگنی چاہیے۔۔یہاں کی خیر ہے۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 14، 2007 #266 یہ آپ اتنی چھٹیاں کیوں کرتے ہیں؟ آئیندہ اگر چھٹی کی تو اپنی امی سے درخواست لکھوا کر لائیے گا نہیں تو غیر حاضری لگ جائے گی۔
یہ آپ اتنی چھٹیاں کیوں کرتے ہیں؟ آئیندہ اگر چھٹی کی تو اپنی امی سے درخواست لکھوا کر لائیے گا نہیں تو غیر حاضری لگ جائے گی۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 14، 2007 #269 ظفری نے کہا: اچھا ایسی بات ہے تو پھر پورے مہینے کی چھٹی ۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کسی خوش فہمی میں نہ رہیں کہ کوئی ہیرا پھیری کر لیں گے، میں نے کسی دن امی کو فون کر کے پوچھ لینا ہے۔
ظفری نے کہا: اچھا ایسی بات ہے تو پھر پورے مہینے کی چھٹی ۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کسی خوش فہمی میں نہ رہیں کہ کوئی ہیرا پھیری کر لیں گے، میں نے کسی دن امی کو فون کر کے پوچھ لینا ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 15، 2007 #271 نہیں یہ بلیک میلنگ نہیں ہے بلکہ دھمکی ہے اور یہ صرف اسی طالبِ علم کے لیے ہے۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین ستمبر 15، 2007 #272 " دنیا اگر کچھ ہے تو فقط نباہ کا گھر ہے مگر اُس کے لئے جو اس سے نباہ کرے۔ دارِ عافیت ہے اس کے لئے جو اس کی حقیقت کو سمجھ لے۔ دولت کدہ ہے اُس کا جو اُس سے زادِ آخرت حاصل کر سکے۔ عبرت کا گھر ہے اس کے لئے جو اس سے سبق سیکھ سکے ۔" خیال : علی ابنِ ابی طالب
" دنیا اگر کچھ ہے تو فقط نباہ کا گھر ہے مگر اُس کے لئے جو اس سے نباہ کرے۔ دارِ عافیت ہے اس کے لئے جو اس کی حقیقت کو سمجھ لے۔ دولت کدہ ہے اُس کا جو اُس سے زادِ آخرت حاصل کر سکے۔ عبرت کا گھر ہے اس کے لئے جو اس سے سبق سیکھ سکے ۔" خیال : علی ابنِ ابی طالب
زینب محفلین ستمبر 15، 2007 #273 شمشاد نے کہا: نہیں یہ بلیک میلنگ نہیں ہے بلکہ دھمکی ہے اور یہ صرف اسی طالبِ علم کے لیے ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
شمشاد نے کہا: نہیں یہ بلیک میلنگ نہیں ہے بلکہ دھمکی ہے اور یہ صرف اسی طالبِ علم کے لیے ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 15، 2007 #274 شگفتہ آپ کی حاضری ہو گئی۔ خیریت سے تو ہیں آپ؟ کم کم آ رہی ہیں محفل میں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 15، 2007 #276 قبل اس کے کہ تمہارا محاسبہ ہو، تم خود اپنا محاسبہ کرو۔ اس سے پہلے کہ تمہارے اعمال تولے جائیں، تم خود اپنے اعمال تول لو۔ (حضرت عمر رضی اللہ عنہ یہ لیں میری تو حاضری لگائیں۔
قبل اس کے کہ تمہارا محاسبہ ہو، تم خود اپنا محاسبہ کرو۔ اس سے پہلے کہ تمہارے اعمال تولے جائیں، تم خود اپنے اعمال تول لو۔ (حضرت عمر رضی اللہ عنہ یہ لیں میری تو حاضری لگائیں۔
زینب محفلین ستمبر 15، 2007 #277 بہت اچھی بات لکھی اپ نے ۔۔۔۔۔اپ کی اج کی حاضری ہو گئی۔۔۔۔۔اب کل کے لیے سبق یاد کریں۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 15، 2007 #278 کل کا سبق بھی ابھی سن لیں : عمدہ لباس کے حریص کفن کو یاد رکھ عمدہ مکان کے شیدائی قبر کا گڑھا مت بھول عمدہ غذاؤں کے دلدادہ کیڑے مکوڑوں کی غذا بننا یاد رکھ (حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ)
کل کا سبق بھی ابھی سن لیں : عمدہ لباس کے حریص کفن کو یاد رکھ عمدہ مکان کے شیدائی قبر کا گڑھا مت بھول عمدہ غذاؤں کے دلدادہ کیڑے مکوڑوں کی غذا بننا یاد رکھ (حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ)
سارا محفلین ستمبر 15، 2007 #279 السلام علیکم۔۔۔ ہم نے اسے (انسان کو سیدھی) راہ سمجھا دی ہے ' تو چاہے شکر گزار (مومن) بندہ بن جائے' چاہے کفر کرنے والا (نا شکرا) بن جائے۔۔'' (القرآن' سورۃ الدھر)
السلام علیکم۔۔۔ ہم نے اسے (انسان کو سیدھی) راہ سمجھا دی ہے ' تو چاہے شکر گزار (مومن) بندہ بن جائے' چاہے کفر کرنے والا (نا شکرا) بن جائے۔۔'' (القرآن' سورۃ الدھر)