اردو محفل کا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
اوہ ہاں ۔۔۔ مگر چائے پانی تو اس رشوت کو کہتے ہیں جو خود سے دی جائے

اور جو مانگی جائے ۔ اسے ڈونیشن کہتے ہیں۔

تو جب کتنی ڈونیشن چاہیے؟
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے معلوم ہے وہ کہاں ہے۔ اور مجھے باقاعدہ بتا کر گئی تھی وہ۔

ڈونیشن اتنی ہو کہ اس سے ایک کمپیوٹر خریدا جا سکے، ایک نالائق طالبہ کو لے کر دینا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ اسکول کی پالیسی کے خلاف ہے کہ کسی طالبعلم کا نام ظاہر کیا جائے۔ اس طرح طالبعلم احساسِ کمتری کا شکار ہو سکتے ہیں۔
 

حسن علوی

محفلین
چلیں جی جلدی سے میری حاضری بھی لگائے جائے پھر میں نے سونا بھی ھے:dontbother:
نیند کے نشے میں دھت، آنکھوں کے اگے نیند کے پردے حائل ہو رھے ہیں
 

زینب

محفلین
اس اسکول کی پرنسپل کو جو رجسٹر سمیت غایب ہے،

ارے یہ تو پرنسپل خود ہی تو پوچھ رہی ہے۔ یہ تو مل گئی۔

لگتا ہے روزے رکھنے سے اپ کو زہنی کمزوری ہو گئی ہے:grin: میں کہیں غائب نہیں‌ہوئی روز تو اتی ہوں یہ الگ بات ہے کے جب ہم یہاں ہوتے ہیں دوسرا کوئی نہیں ہوتا:grin:
 

سارا

محفلین
السلام علیکم۔۔

اللہ عزو جل کا ارشاد ہے :
'' پس تم مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد کروں گا۔۔''(سورتہ البقرہ )
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
" دشمن کے حسنِ سلوک پر بھروسہ نہ کر، کیونکہ پانی کو آگ سے کتنا ہی گرم کیا جائے پھر بھی وہ اس کے بجھانے کو کافی ہے۔"

(حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top