اردو محفل کا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اللہ سے دعا ہے کہ تمہیں ٹھیک کر دے۔
چلو گپیں لگانے سے تمہارا دل بہل گیا تو اس سے اچھی کیا بات ہو سکتی ہے۔
 

سارہ خان

محفلین
شکریہ شمشاد بھائی ۔۔ ایک 2 دن تو رہے گا اثر باقی ۔۔ دل تو بہل گیا ہے لیکن اب سر نے گھومنا شروع کر دیا ہے ۔۔ اس لئے اب جاتی ہوں ۔میری آدھے دن کی چھٹی قبول فرمالیں :grin:۔ باقی کی کلاس بعد میں آ کر لیتی ہوں ۔۔:)
 

شمشاد

لائبریرین
سر گھومنے، درد کرنے وغیرہ کا بھی نسخہ ہے جو میں نےماوراء کو بتایا تھا۔ بڑا خاض نسخہ ہے۔ اس سے پوچھ لینا۔
 

سارا

محفلین
السلام علیکم۔۔۔

کیا یہاں' بیماریاں اور ان کا علاج' کی کلاس بھی شروع ہو گئی ہے ؟
 

ماوراء

محفلین
آج فارغ تھی تو آج انٹرنیٹ ہی نہیں آ رہا۔ یہ وائرلیس۔۔آئندہ کبھی زندگی میں نہیں یوز کرنا۔ اب میں بغیر انٹرنیٹ کے کمپیوٹر لے کر بیٹھی ہوئی ہوں، گھنٹے میں ایک بار کنیکٹ ہو جاتا ہے۔:confused:

کلاس میں ذرا اجتماعی دعا کروائیں شمشاد بھائی۔ کہ میری مشکل آسان ہو جائے۔۔:leaving:
 

شمشاد

لائبریرین
کل بتاؤں گا کہ کتنے دن باقی ہیں، لیکن کل تو انڈیا پاکستان کا کرکٹ میچ ہے۔ کل نہیں پرسوں بتاؤں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
کل چھٹی نہیں ہو گی، بلکہ اوروں کو بھی ساتھ لے کر آئیں، سب ملکر پاکستانی ٹیم کے لیے دعا کریں گے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top