اردو محفل کا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
خیریت تو تھی ناں، کسی نے آپ کی کوئی خیر خبر ہی نہیں دی۔

آپ نے کسی سے پوچھا ہوتا تو ۔:(۔ خیر خبر ملتی نہ ۔:tounge:۔۔۔ سب خیریت تھی ۔۔ بس کبھی کبھی بہت ساری مصروفیات ایک ساتھ آ جاتی ہیں ۔۔اور محفل پر میں تب ہی آتی ہوں جب زیادہ ٹائیم کے لئے آن لائن ہوں ۔۔ ٹائیم کم ہو تو بس تاک جھانک میں ہی گزر جاتی ہے ۔۔ :)
 
سارہ خان

محفلین
لوگو! اس خدا سے ڈرو جو تمہاری ھر بات سنتا ھےاورتمہارے ھر راز ز سے واقف ھے،تمھارے دل کا حال جاننے والا ھےاور اس موت کی طرف سبقت کرو جس سے بھاگنا بھی چاھو تو وہ تمہیں پالے گی اور اگر تم اسے بھول بھی جاو تو وہ تمھیں یاد رکھے گی۔

حضرت علی علیہ سلام
 
حسن علوی

محفلین
حضرت ابو موسٰی اشعری:abt: سے روایت ھے کہ نبی کریم:pbuh: فرماتے ہیں کہ 'بیشک اللہ تعالٰی رات کو اپنا (رحمت کا) ہاتھ پھیلاتے ہیں تلکہ دن کو برائی کرنے والا توبہ کرے اور دن کو اپنا (رحمت کا) ہاتھ پھیلاتے ہیں تاکہ رات کو برائی کرنے والا توبہ کرے۔ (توبہ کی قبولیت کا یہ سلسلہ جاری رہیگا) یہاں تک کہ سورج مغرب سے طلوع کرے۔ (بخاری شریف)
 
شمشاد

لائبریرین
آپ نے کسی سے پوچھا ہوتا تو ۔:(۔ خیر خبر ملتی نہ ۔:tounge:۔۔۔ سب خیریت تھی ۔۔ بس کبھی کبھی بہت ساری مصروفیات ایک ساتھ آ جاتی ہیں ۔۔اور محفل پر میں تب ہی آتی ہوں جب زیادہ ٹائیم کے لئے آن لائن ہوں ۔۔ ٹائیم کم ہو تو بس تاک جھانک میں ہی گزر جاتی ہے ۔۔ :)

آپ کا گلہ بجا۔ لیکن آپ کو معلوم کیوں نہیں ہوا کہ محفل میں چند ایک بار پوچھا تھا۔
پھر ماوراء نے وجہ بتا دی تھی کہ آپ کیوں نہیں آ رہیں۔
 
سارا

محفلین
السلام علیکم۔۔۔ سب کو میری طرف سے بہت بہت عید مبارک۔۔
ہماری عید کل ہو گی انشا اللہ۔۔اس لیے میں نے آج چھٹی نہیں کی۔۔۔
سکول کی 2 چھٹیاں ہے یا 5۔۔؟:rolleyes:
 
شمشاد

لائبریرین
آج تو میں نے بھی باورچی خانے میں منتظمہ مطبخ کی خاصی مدد کی ہے اور ابھی ہم باہر جا رہے ہیں۔ واپس آ کر پھر اس کی مدد کرنی ہے۔
 
سارا

محفلین
ماشا اللہ۔۔ہمارا تو کوئی کچن کی طرف رخ بھی نہیں کرتا۔۔۔:( آدھا کام آج رات تک مکمل کرنا ہو گا اور باقی کا صبح انشا اللہ۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
چھٹی تو خیر نہیں تھی، لیکن آپ لوگوں نے منا لی ہے۔

تمہارے ماما / پاپا کی کیا خبر ہے؟
 
ماوراء

محفلین
عید کے دن تو چھٹی ہونی چاہیے تھی نا۔

شمشاد بھائی، امی کے ٹیکسی والے نے گاڑی کا ایکسیڈنٹ کر دیا۔۔۔اور اس نے امی کو راستے میں ہی چھوڑ دیا۔ اب امی کو کچھ پتہ ہی نہ چلے کہ جانا کہاں ہے۔ اور ابو بھی ساتھ نہیں تھے۔ خیر پھر امی نے کمپلین کی۔۔اور انہوں نے پھر امی کو اپنے ٹھکانے پر پہنچایا۔ باقی سب ٹھیک ہے، کل شاید واپس مکہ چلے جانا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
لیکن وہ اکیلی ٹیکسی میں جا ہی کیوں رہی تھیں؟ اور کہاں جا رہی تھیں؟

خیر اب ان کو اکیلے کہیں نہیں جانا چاہیے؟
 
ماوراء

محفلین
مجھے کیا معلوم شمشاد بھائی۔ اکیلی شاید نہ ہوں، کچھ اور عورتیں بھی ساتھ ہوں۔ اصل میں وہاں اتنا شور ہوتا ہے کہ ہماری ایک آواز بھی ان کو سنائی نہیں دیتی، صرف امی یا ابو ہی بولتے جاتے ہیں۔ اس لیے ہماری کسی بات کا آگے سے جواب نہیں ملتا۔:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top