اردو محفل کا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
ارے میں تو اس سکول کی سابقہ استانی ہوں۔ پھر انہوں نے نکال کر کینٹین میں لگا دیا۔ کینٹین کا کاروبار چلا نہیں سو بند کردیا
 

حسن علوی

محفلین
چلیں اب کوئی اور کام دھندہ ڈھونڈ لیں اسکول میں مگر اسکول سے ناطہ برقرار رکھیئے گا کسی نا کسی شکل میں۔
 

سارا

محفلین
سر جی آپ ان سب کی باتوں میں نہ آئیے گا میں پہلی دفعہ تو 'گھومنے ' کے لیے چھٹی لے رہی ہوں۔۔۔:(
 

زیک

مسافر
اس سکول میں تاریخ پڑھائی جاتی ہے؟ میں نے سنا ہے کہ محفل میں کسی کو تاریخ کا شوق نہیں۔
 

زینب

محفلین
خدا ہر طائر کو رزق دیتا ہے مگر اس کے گھونسلے میں نہیں ڈالتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سر جییییییییییی میں حاضر:p
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائی ۔ زیک نے رہی کا ضمیر کوشش کے طرف راجح کیا ہے نہ کہ اپنے طرف۔ ان کا مطلب تھا کہ ٹیچر بننے کی کوشش ناکام رہی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top