سارہ خان
محفلین
شیر کی خالہ ہے وہ، اپنے گُر دوسروں کو تھوڑا ہی بتائے گی۔
شیر کی خالہ ہے وہ، اپنے گُر دوسروں کو تھوڑا ہی بتائے گی۔
آج تک اس نے مجھے تو کوئی بہانا بنانا نہیں سکھایا۔۔
ہاہاہاہا۔ جس منہ سے میں آتی ہوں۔یہیں ہوں شمشاد بھائی ۔۔۔ ہوم ورک نہیں کیا نا ۔۔ اور اتنے دن کی غیر حاضری ۔۔کس منہ سے آؤں اسکول ۔۔۔۔۔
ہاہاہا ۔ یعنی ہوم ورک کے بجائے بہانوں سے بھی کام چل جاتا ہے ۔:tounge: ماورا سے کچھ بہانے بنانا سیکھ لوں میں بھی ۔۔
آج تک اس نے مجھے تو کوئی بہانا بنانا نہیں سکھایا۔۔
شیر کی خالہ ہے وہ، اپنے گُر دوسروں کو تھوڑا ہی بتائے گی۔
ہاہا۔۔ سارا اگر سارے بہانے وہ ہمیں سکھا دے گی تو خود کیا بنائے گی پھر ۔۔ :tounge: اور سب بہانے بنانے لگیں گے تو پھر ہوم ورک کون کرے گا ۔۔۔ چلو شاباش ایسے ہی ہوم ورک کرتی رہا کرو ۔۔ :tounge:۔۔ بہانے بنانے کے لئے ایک کافی ہے ۔۔
سر جی میں بھی آئی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بے شک اپنی عینک اتار کے دیکھ لیں
اب اسکول آے ہیں تو آتے رہیے گا، غیر حاضری نہیں ہونی چاہیے۔
تم نے میرے خلاف پروپیگنڈے کا ٹھیکا لیا ہوا ہے؟؟؟؟ ابھی تو الیکشن میں کھڑا نہیں ہوا ہوں تو یہ حال ہے، جب کھڑا ہوں گا تو پتا نہیں کون کون سے الزامات لگیں گے۔۔۔۔ سوچ کر روح کانپ جاتی ہے۔وہ ہے ہی ان پڑھ نالائق کہیں کاسکول سے اس کا کیا لینا دینا
سارہ آپ نے بہت اچھی بات لکھی ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ ہمیں اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
تمھیں بہانے بنانے سیکھا دئیے تو میں کس کا ہوم ورک کاپی کیا کروں گی؟
اور چھٹیاں کرنے کے لیے بھی ایک (سارہ) ہی کافی ہے۔ تم تو چھٹیاں کرتی ہو نہ۔۔۔میں کم از کم آتی تو ہوں۔