اردو محفل کا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارا

محفلین
السلام علیکم۔۔۔
سر جی حاضری لگا دیں میں واپس آگئی ہوں۔۔

ہوم ورک۔۔۔
''ایک مسلمان کا دوسرے مسلمان سے مسکرا کر ملنا بھی صدقہ ہے۔۔''
 

ماوراء

محفلین
چلیں، اللہ کرے کہ آپ کی تلاش مکمل ہو جائے۔ مجھے تو حال کا ہوش نہیں، ماضی میں کون جائے۔:(
 

سارہ خان

محفلین
یہیں ہوں شمشاد بھائی ۔۔۔ ہوم ورک نہیں کیا نا ۔۔ اور اتنے دن کی غیر حاضری ۔۔کس منہ سے آؤں اسکول ۔۔۔:(:grin:۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں کوئی اور بھی منہ ہیں کیا؟ :grin: اسی منہ سے آ جایا کرو۔
اب ماوراء کو دیکھو وہ کوئی نہ کوئی بہانہ کرتی رہتی ہے، لیکن سکول آ جاتی ہے۔
 

سارہ خان

محفلین
ہاہاہا ۔ یعنی ہوم ورک کے بجائے بہانوں سے بھی کام چل جاتا ہے ۔:tounge: ماورا سے کچھ بہانے بنانا سیکھ لوں میں بھی ۔۔ ;)
 

حسن علوی

محفلین
آج کا ہوم ورک:

- علماء کا کام غوروفکر کرنا ھے اور جہلاء کا کام صرف سنی سنائی بات کا بیان کرنا۔

- جو شخص خدا کی عبادت ذاتی اغراض کےلیئے کرتا ھے وہ خدا کی نہیں اپنی پرستش کرتا ھے۔

- منافقانہ موافقت سے کھلی عداوت بہتر ھے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top