اردو محفل کا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارا

محفلین
سر جی یہ کچھ عجیب ہی اسکول نہیں ہے۔۔۔میرے خیال میں ہماری تین چھٹیاں ہونی چاہیے تھی۔۔جیسا کہ حکومت نے اعلان کیا تھا۔۔۔:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
عجیب تو نہیں ہے البتہ فیسیں نہ ملنے کی وجہ سے غریب ضرور ہے۔

یہ اسکول صرف پاکستانی اسکول نہیں ہے، بلکہ یہ بین الاقوامی اسکول ہے اور سب جگہ چھٹی نہیں تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
سعودی عرب میں یکم جنوری تو کیا یکم محرم کی بھی چھٹی نہیں ہوتی اس لیے کوئی چھٹی نہیں ملے گی۔
 

سارا

محفلین
اوکے سر جی چھٹی نہیں دیتے تو نہ دیں۔۔لیکن آپ مجھے اس سال کی کی'' ریگولر سٹوڈنٹ ود ہوم ورک'' کا ایوارڈ تو دے دیں۔۔۔;) :rolleyes:
 

سارا

محفلین
سر جی مجھے محفل کی طرف سے نہیں اسکول کی طرف سے ایوارڈ چاہیے۔۔میری ترقی کر دیں۔۔۔;)
 

سارا

محفلین
دیانت'
بینک میں ایک بڑے میاں نے بلند آواز میں پوچھا۔۔
''بھئی کسی صاحب کا نوٹوں کا لفافہ تو نہیں گرا؟''
'ہاں۔۔ہاں۔۔میرا گرا ہے۔۔ایک ساتھ کئی آوازیں آئی۔۔
ٹھیک ہے جس کا بھی ہے آ کر مجھ سے لے لے۔۔'
بڑے میاں نے ایک خالی لفافہ ہوا میں لہراتے ہوئے کہا۔۔۔:grin:
 

سارہ خان

محفلین
حسن آپ کو بھی مبارک ہو ۔۔۔

سر جی ترقی دیتے ہوئے میرا بھی خیال رکھنا ۔۔۔:tounge:۔۔ کیا ہوا جو اب چھٹیاں کچھ زیادہ ہیں ۔۔۔ :(۔۔ کبھی ہم بھی تھے ریگیولر یہاں ۔۔ آپ کو یاد ہو کہ نہ یاد ہو ۔۔۔۔;)
 

سارہ خان

محفلین
ہر ناکامی اپنے دامن میں کامرانی کے پھول لئے ہوتی ہے ، شرط یہ ہے کہ ہم کانٹوں سے الجھ کر نہ رہ جائیں ۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top