اردو محفل کا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارا

محفلین
جی سر جی یہی مضمون رہنا چاہیے۔۔مشکل مضمون دیکھ کر کہیں مجھے اسکول سے غائب ہی نہ ہونا پڑے۔۔۔;)
ویسے ذہانت آزمائیں میں تو اسلامی سوالات کا ایک طرح سے منع کر دیا گیا تھا۔۔آپ یہاں کوئی نہ کوئی سوال پوچھ لیا کریں اس طرح ہمارے علم میں اضافہ ہو گا انشا اللہ۔۔۔
 

ماوراء

محفلین
میں نے تو رائے دی تھی اگر عمل نہ ہو سکا تو کوئی مسئلہ نہیں۔ :( اور ذہانت آزمائیں بھی شوق سے سوال پوچھیں میں نے تو اس لیے کہا تھا کہ تھریڈ کے نام کے مطابق چلیں۔ بس۔۔!:(
 

سارا

محفلین
ماوراء میں نے ایک بات کی تھی کہ یہاں زیادہ تر اسلامیات کا ہی پیریڈ چلتا ہے تو اس کے مطابق سوالات بھی کر دینے چاہیے تا کہ ہماری معلومات میں بھی اضافہ ہو۔۔۔:rolleyes:
تم ذہانت آزمائیں میں جاؤ اور اپنی ذہانت آزماؤ ذرا۔۔ جو میں نے سوال پوچھا ہے اس کا جواب سوچو۔۔۔
 

ماوراء

محفلین
ہاں، سارا سوال جواب والا آئیڈیا اچھا ہے۔

اور ذہانت آزمائیں والا دیکھا ہے۔۔ابھی نیند میں کچھ سوجھ نہیں رہا۔:p
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے تو رائے دی تھی اگر عمل نہ ہو سکا تو کوئی مسئلہ نہیں۔ :( اور ذہانت آزمائیں بھی شوق سے سوال پوچھیں میں نے تو اس لیے کہا تھا کہ تھریڈ کے نام کے مطابق چلیں۔ بس۔۔!:(

بی بی ناراض نہ ہوں، "ایک مضمون ایک ہفتہ" منظور تو ہے۔ اب آگے تمہاری ذمہ داری ہے۔
 

زینب

محفلین
انسان کا کردار ایسی مالا کی طرح ہے جس کیایک گرہ کھل جانے سے تمام موتی بکھ جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سر میں بھی ائی ہوں۔۔۔۔۔۔
 

سارہ خان

محفلین
دوست کے ساتھ انکساری کے ساتھ ، دشمنوں کے ساتھ ہوشیاری کے ساتھ ، اور تمام لوگوں سے کشادہ روی سے ملو۔۔ (حضرت علی رضہ)
 

سارہ خان

محفلین
ہاہا ۔۔ چلو تمہاری صفائی میں مدد نہیں کروائی تو ہوم ورک میں ہی سہی ۔۔۔۔;)

میرا ہوم ورک ۔۔۔
عقل مند وہ ہے جو اپنی عمر کو غیر ضروری کاموں میں رائیگاں نہ کرے ۔۔(افلاطون)
 

ماوراء

محفلین
ہائےےے۔۔۔۔ یہ بچی اتنی فرمانبردار کب سے ہو گئی ہے۔۔۔:eek: چلو اب پتہ چل گیا ہے۔۔۔روز یہی کام ہو گا اب۔۔۔:p
 

سارہ خان

محفلین
ہائےےے۔۔۔۔ یہ بچی اتنی فرمانبردار کب سے ہو گئی ہے۔۔۔:eek: چلو اب پتہ چل گیا ہے۔۔۔روز یہی کام ہو گا اب۔۔۔:p

ہاہاہا۔۔ یہ صحیح ہے کوئی انگلی پکڑائے تو تم بازو ہی تھام لو ۔۔۔:grin:۔۔۔۔ ابھی جب تک تم بزی ہو تب تک تو ٹھیک ہے ۔۔ اس کے بعد اپنا اپنا ہوم ورک اپنے اپنے خرچے پر ۔۔۔:tounge:
 

شمشاد

لائبریرین
اپنا اپنا کھانا اپنے اپنے خرچے پر تو سُنا تھا یہ ہوم ورک اپنے اپنے خرچے پر کیسے ہوتا ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top