اردو محفل کا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
السلام علیکم۔۔۔
حاضری اب لگا لیں ہوم ورک کچھ دیر بعد انشا اللہ۔۔۔

آج کا کوئز ہم بری طرح ہار گئے صرف 2 پوائنٹ ملے۔۔ایک تو سوال بہت مشکل تھے۔۔دوسرا سپیڈ میں مار کھا گئے کچھ پوائنٹ میں۔۔۔:(

حاضری لگوا لو بھئی پہلے ہیں، یہاں ساری محنت پر پانی پھیر دیا اور کوئز ہار دیا:( میں نے سوچا تھا کہ کوئی اچھی خبر ہی سننے کو ملے گی:rolleyes:
:rondoo:

:chalo:
 

سارا

محفلین
وہاں بھی پہلے ہی ہوں۔۔بس آج بری طرح ہار گئی۔۔آگے پتا نہیں کیا ہو گا۔۔:(
کل تو 20 پوائنٹ کے ساتھ پہلا نمبر تھا۔۔دوسرے نمبر والے کے 4 پوائنٹ تھے۔۔
آج پہلے والے کے 10۔۔ دوسرے کے 6۔۔ تیسرے کے 4۔۔ اور 4 بندے 2 پوائنٹ کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں اور ان میں ' میں بھی شامل ہوں۔۔شکر باقیوں کی طرح انڈا نہیں ملا۔۔:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
وہاں بھی پہلے ہی ہوں۔۔بس آج بری طرح ہار گئی۔۔آگے پتا نہیں کیا ہو گا۔۔:(
کل تو 20 پوائنٹ کے ساتھ پہلا نمبر تھا۔۔دوسرے نمبر والے کے 4 پوائنٹ تھے۔۔
آج پہلے والے کے 10۔۔ دوسرے کے 6۔۔ تیسرے کے 4۔۔ اور 4 بندے 2 پوائنٹ کے ساتھ چھوتھے نمبر پر ہیں اور ان میں ' میں بھی شامل ہوں۔۔شکر باقیوں کی طرح انڈا نہیں ملا۔۔:rolleyes:

کوئی بات نہیں، ہوتا ہے ایسے بھی۔ لیکن ہمت نہیں ہارنی چاہیے۔ (املا کی غلطی چوتھے )
 

سارا

محفلین
سر جی آپ تو میری غلطیاں بہت نکالتے ہیں۔۔:rolleyes:
وہ تو نہیں ہاری ہے لیکن آگے مشکل سوالات ہوا کریں گے۔۔
 

حسن علوی

محفلین
وہاں بھی پہلے ہی ہوں۔۔بس آج بری طرح ہار گئی۔۔آگے پتا نہیں کیا ہو گا۔۔:(
کل تو 20 پوائنٹ کے ساتھ پہلا نمبر تھا۔۔دوسرے نمبر والے کے 4 پوائنٹ تھے۔۔
آج پہلے والے کے 10۔۔ دوسرے کے 6۔۔ تیسرے کے 4۔۔ اور 4 بندے 2 پوائنٹ کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں اور ان میں ' میں بھی شامل ہوں۔۔شکر باقیوں کی طرح انڈا نہیں ملا۔۔:rolleyes:


چلیں کوئی بات نہیں، اگلی بار سہی۔ وہ کہتے ہیں نا کہ 'یہ نہ سہی اور سہی؛ اور نہ سہی اور سہی':)
کوشش جاری رکھیں اپنی، کیا ہوا جو ہار گئیں مقابلہ تو کِیا نا
 

سارا

محفلین
السلام علیکم۔۔۔

آج کا ہمارا ٹاپک عالمِ اسلام ہے اگر اس بارے میں کچھ معلومات ہوں تو جلدی سے بتا دیں۔۔کوئی لنک معلوم ہے تو وہ بھی لکھ دیں۔۔جلدی سے۔۔
مثلاً دنیا میں اسلامی ممالک کی تعداد اور رقبہ وغیرہ۔۔آبادی کے لحاظ سے کون سا بڑا ہے اور رقبے کے لحاظ سے کونسا۔۔۔اگر معلوم ہو تو پلیز جلدی سے بتا دیں جزاک اللہ خیرا۔۔
 

سارا

محفلین
اوکے لکھ لیا۔۔جو بھی یاد آتا جائے بتاتے جائیں۔۔;)
45 منٹ رہتے ہیں کوئز شروع ہونے میں۔۔
 

سارا

محفلین
ابھی میں نے بھی سرچ کر کے یہ لنک تلاش کیا تھا لیکن سجے کھبے ہی ہو رہی تھی آپ نے مجھے اسی جگہ پہنچا دیا جو مجھے چاہیے تھی شکریہ۔۔۔
 

سارا

محفلین
انشا اللہ ضرور۔۔۔ لیکن لگتا ہے آج تو میں بہت پیچھے رہ جاؤں گی کوئی تیاری نہیں ہے۔۔۔:(
 

سارا

محفلین
کوئز ہو گیاہے ۔۔میں 9 پوائنٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر آئی ہوں۔۔جو بھائی پہلے نمبر پر آئے ہیں ان کے 18 پوائنٹ تھے۔۔آپ نے جو سائیٹ دی اس سے کافی مدد ملی۔۔سب سے پہلا جو سوال تھا کہ کتنے اسلامی ممالک ہیں میں نے 55 کہا لیکن جواب غلط ہوا۔۔ایک بھائی نے تعداد 58 بتائی جن کا جواب سہی ہوا۔۔۔
باقی سوالات ، اسلامی ممالک کے رقبے کے حوالے سے تھے اور دارلخلافہ کے حوالے سے۔۔کون سا اسلامی ملک رقبے کے لحاظ سے چھوٹا ہے اور کون سا بڑا۔۔
کتنے اسلامی ممالک یورپ میں ہیں۔ایشیاء میں کتنے ہیں۔۔کون سا ملک آبادی کے لحاظ سے بڑا ہے۔۔ایشیاء میں کون سا ملک رقبے کے لحاظ سے بڑا ہے۔۔پاکستان آبادی کے لحاظ سے اسلامی ممالک میں کتنے نمبر پر ہے۔۔وغیرہ وغیرہ۔۔
کل بھی یہی ٹاپک ہو گا۔۔:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
ایک بات بتائیں کیا آپ کسی سوال کو اگلے دن چیلنج کر سکتی ہیں؟ کیونکہ میں نے جو آپ کو 55 اسلامی ممالک بتائے تھے وہ میں لکھ کر بھی آپ کو بھیج سکتا ہوں۔
 

سارا

محفلین
جی بھائی۔۔اگر کوئی ان کے جواب سے مطمئن نہ ہو تو اسی وقت ان سے کہہ سکتا ہے اگلے دن بھی کہہ سکتے ہیں لیکن پوائنٹ شاید نہ ملے۔۔۔
جیسے قرآن کی آیات کی تعداد ہر جگہ 6666 لکھی ہوئی ہے لیکن ان بھائی نے کہا کہ یہ غلط ہے آپ گن بھی سکتے ہیں ہم نے گنی تو وہ سچ میں غلط نکلی لیکن ہم نے جہاں بھی پڑھی وہاں 6666 ہی لکھا تھا تو اس بھائی نے پوائنٹ دے دیا۔۔۔
میں انہیں یہ کہہ دوں گی کہ آپ اسلامی ممالک گن لیں کہ کتنے ہیں۔۔البتہ کبھی کبھار کسی کا صیح جواب نہ آئے تو قریب ترین والے کو بھی نمبر مل جاتا ہے یا وہ ہنٹ دے دیتے ہیں اس لیے ہم اچھے بچوں کی طرح ان سے زیادہ بحث نہیں کرتے۔۔;) (یہ اور بات کہ کبھی کبھار رولا پڑ ہی جاتا ہے :rolleyes: )
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top