ابوعبید
محفلین
مزاح پیدا کرنے یا ہنسانے کے لیے اگر آپ کسی زبان کا سہارا لیتے ہیں جو عام فہم ہے تو اس سے یہ کیوں مراد لی جاتی ہے کہ اس زبان کو اس کے مقام سے گرایا جا رہا ہے ؟؟
ہنسانے ہنسانے یا مزاح کو بھی جگت بازی کا نام دینے سے پہلے ایک نظر اس لڑی میں حصہ لینے والے تمام محفلین پہ ایک نظر ڈالیں اور دھڑلے سے ان سب کو میراثی کہیں ۔ یا بھانڈ ۔کوئی فرق نہیں پڑتا ۔
اس لڑی کو تنگ نظری اور پنجابی زبان سے تعصب کی نذر کرنے سے بہتر ہے کہیں اور جا کے ایک نئی لڑی بنائیں اور وہاں پنجابی زبان کے خلاف مقدمہ لڑیں ۔ چاہے وہاں دلائل انگریزی میں دیں یا فرانسیسی میں ۔ اس لڑی کو خراب نہ کریں ۔ شکریہ