اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

محمداحمد

لائبریرین
محمد امین بھائی ۔۔۔۔!

ماشاءاللہ بہت اچھا کلام پیش کیا ہے آپ نے دل خوش ہوا پڑھ کر۔

زوروں پر رہتا ہے اکثر،
غم کا دریا، بہتا کاجل،
برسا تھا وہ عرصہ پہلے،
اب تک من ہے سارا جل تھل،
افسانے کا آخر طے ہے،
دل میں ہے پھر کیسی ہلچل؟

بہت خوب۔ خوش رہیے۔

اور آپ کی نظم "فراغت کیسی ہوتی ہے" بھی خوب لگی۔ لطف آیا پڑھ کر۔

اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔
 

محمد امین

لائبریرین
محمد امین بھائی ۔۔۔ ۔!

ماشاءاللہ بہت اچھا کلام پیش کیا ہے آپ نے دل خوش ہوا پڑھ کر۔

زوروں پر رہتا ہے اکثر،
غم کا دریا، بہتا کاجل،
برسا تھا وہ عرصہ پہلے،
اب تک من ہے سارا جل تھل،
افسانے کا آخر طے ہے،
دل میں ہے پھر کیسی ہلچل؟

بہت خوب۔ خوش رہیے۔

اور آپ کی نظم "فراغت کیسی ہوتی ہے" بھی خوب لگی۔ لطف آیا پڑھ کر۔

اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔

بہت شکریہ احمد بھائی۔۔ ممنون ہوں۔ میرا کچھ کمال نہیں یہ تو آپ اساتذہ اور دوستوں کی ذرہ نوازی ہے۔
 
Top