اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
اٹیچی کیس میں بھر کے باہر رکھ دیں، بغیر پیسوں کے کام ہو جائے گا۔
بے شک کوئی پرانا اٹیچی کیس استعمال کر لیں :wink:
شمشاد بھائی، اس معاملے میں‌یو کے والے سعودی عرب سے بہت آگے ہیں۔ اندازہ کریں کہ اگر کوڑا اٹھانے والی گاڑی کے وقت سے آدھا گھنٹہ پہلے آپ گھر کے باہر کوڑے کے ڈرم میں گند ڈالیں تو 200 پاؤنڈ جرمانہ، کہ وقت سے پہلے کیوں ڈالا۔ :(
غلام
 
سنگتروں کے ساتھ اب سیبوں کی ٹوکری بھی بھیجیں ، اچھا کام تو ہو جائے گا نہ اور ایس ایچ او منصور کو یہ کیس نہیں دینا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
کام ہو جائے گا اور منصور پر تو پہلے ہی پولیس کی جعلی وردی پہن کی دھوکہ دہی کا کیس بنا ہوا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
اٹیچی کیس میں بھر کے باہر رکھ دیں، بغیر پیسوں کے کام ہو جائے گا۔
بے شک کوئی پرانا اٹیچی کیس استعمال کر لیں :wink:
شمشاد بھائی، اس معاملے میں‌یو کے والے سعودی عرب سے بہت آگے ہیں۔ اندازہ کریں کہ اگر کوڑا اٹھانے والی گاڑی کے وقت سے آدھا گھنٹہ پہلے آپ گھر کے باہر کوڑے کے ڈرم میں گند ڈالیں تو 200 پاؤنڈ جرمانہ، کہ وقت سے پہلے کیوں ڈالا۔ :(
غلام

وہ تو مجھے بھی معلوم ہے، اسی لیے میں نے اٹیچی کیس کا کہا ہے اور وہ کوڑے کے ڈرم میں تھوڑا ہی رکھنا ہے، ذرا ادھر ادھر کر کے رکھ دیں۔ :wink:
 
تیشہ

محفلین

:p پر ہمارے ایسے ہوتا ہے کہ ہر منڈے کو سب لوگ اپنے ربش ِ کو کالے بیگ میں ڈال کر سنڈے کی رات اک جگہ رکھ آتے ہیں اور منڈے کو صبح صبح گاڑی آتی ہے اور اٹھا لے جاتی ہے اگر وقت سے پہلے کوئی رکھے تو شکایت ہو جاتی ہے :lol:
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
اٹیچی کیس میں بھر کے باہر رکھ دیں، بغیر پیسوں کے کام ہو جائے گا۔
بے شک کوئی پرانا اٹیچی کیس استعمال کر لیں :wink:
شمشاد بھائی، اس معاملے میں‌یو کے والے سعودی عرب سے بہت آگے ہیں۔ اندازہ کریں کہ اگر کوڑا اٹھانے والی گاڑی کے وقت سے آدھا گھنٹہ پہلے آپ گھر کے باہر کوڑے کے ڈرم میں گند ڈالیں تو 200 پاؤنڈ جرمانہ، کہ وقت سے پہلے کیوں ڈالا۔ :(
غلام

وہ تو مجھے بھی معلوم ہے، اسی لیے میں نے اٹیچی کیس کا کہا ہے اور وہ کوڑے کے ڈرم میں تھوڑا ہی رکھنا ہے، ذرا ادھر ادھر کر کے رکھ دیں۔ :wink:

جناب ، میرے ربشِ ِ نے ااٹیچی میں نہیں سمانا تھا نا :? :( کیوں کہ سارے گھر کے کارپٹ تھے نکلے ہوئے اور میرا بیڈ ،اور کچھ ایسا فرنیچر وغیرہ ، اب یہ سامان تو اٹیچی میں نہ آتا نہ ،
 
شمشاد

لائبریرین
اب مجھے کیا پتہ کہ آپ نے اتنا ڈھیر سارا ربش اکٹھا کیا ہوا ہے۔

پھر مسئلہ حل ہوا کہ ابھی بھی اٹکا ہوا ہے؟
 
رضوان

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
بحکم عدالت عالیہ
رضوان ولد (رضوان بھائی خود آکر بتائیں گے) کو تعزیرات پاکستان 1947 زیر دفعہ نو دو گیارہ(عدم حاضری)
تین سو اکتیس اور چار سو پچس کے تحت مفرور قرار دیا جاتا
جس کو جہاں بھی ملیں فورا اطلاع فراہم کریں
مجھے پتہ ہے اس بندے کا مگر کوئی انعام شنعام بھی تو اعلان کریں ایسے تھوڑی ہی بتاؤں گا :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
عدس و خبز بدون چھترول
یہی تو نرمی ہے۔

شاہ جی اس بندے کا دھیان رکھنا، یہ کارِ سرکار میں خاطر خواہ تعاون نہیں کر رہا۔
 
تیلے شاہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
عدس و خبز بدون چھترول
یہی تو نرمی ہے۔

شاہ جی اس بندے کا دھیان رکھنا، یہ کارِ سرکار میں خاطر خواہ تعاون نہیں کر رہا۔
وہ آئے حولات میں ہماری کبھی ہم ان کو
کبھی اپنے لتر کو دیکھتے ہیں۔۔۔۔ :D
بہت دن کے بعد کوئی کام کا بندہ ہاتھ لگا ہے
اوئے شیدے جا کوئی چا پانڑی کا بندوبست کر
 
تیشہ

محفلین
خالی کارپٹ اٹھانے کے پچاس تھے نہ ، باقی کے ربش کو دیکھتے سنتے ہوئے بتایا گیا ہے فون پر سو ، اب آکے دیکھ کے کیا پتا سو سے بھی اوپر لے جائیں ، :?
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top