F@rzana نے کہا:چلیں شمشاد بھائی آپ کو کچھ کام تو ملا ، ورنہ آپ بھی فلموں والے پولیس مین کی تصویر بنے بیٹھے تھے نا![]()
تیلے شاہ نے کہا:F@rzana نے کہا:چلیں شمشاد بھائی آپ کو کچھ کام تو ملا ، ورنہ آپ بھی فلموں والے پولیس مین کی تصویر بنے بیٹھے تھے نا![]()
واہ جی وڈے وڈے لوگ آئے ہوئے ہیں آج تو ہمارے تھانے میں
حکم کر سرکار
کیا کرنا ہے
![]()
شمشاد نے کہا:تیلے شاہ نے کہا:F@rzana نے کہا:چلیں شمشاد بھائی آپ کو کچھ کام تو ملا ، ورنہ آپ بھی فلموں والے پولیس مین کی تصویر بنے بیٹھے تھے نا![]()
واہ جی وڈے وڈے لوگ آئے ہوئے ہیں آج تو ہمارے تھانے میں
حکم کر سرکار
کیا کرنا ہے
![]()
ذرا انہی کو پکڑ کر بٹھائیں تھانے میں، کچھ ادھر بھی رونق شونق لگے![]()
F@rzana نے کہا:شمشاد نے کہا:تیلے شاہ نے کہا:F@rzana نے کہا:چلیں شمشاد بھائی آپ کو کچھ کام تو ملا ، ورنہ آپ بھی فلموں والے پولیس مین کی تصویر بنے بیٹھے تھے نا![]()
واہ جی وڈے وڈے لوگ آئے ہوئے ہیں آج تو ہمارے تھانے میں
حکم کر سرکار
کیا کرنا ہے
![]()
ذرا انہی کو پکڑ کر بٹھائیں تھانے میں، کچھ ادھر بھی رونق شونق لگے![]()
تیلے بھائی، یہ ہمیں پکڑنے والے خود کہاں ‘رفوچکر‘ ہوگئے ہیں؟؟؟