اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ذرا ان کو تھانے کی ہوا تو کھلوائیں جو پہلے 50 پھر سو اور اور بھی زیادہ :

پہلے جاں پھر جانِ جاں پھر جانِ جاناں ہو رہے ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
:p آدھا مال میں نے بلیک شاپروں میں ڈال کر ربش کے ساتھ رکھ کے آج ربش والوں کو دھوکا دے ڈالا ، آدھا ربش گیا ،بہت ابھی باقی ہے :( امید ہے پچاس میں نکل جائے گا ،
 

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
:p آدھا مال میں نے بلیک شاپروں میں ڈال کر ربش کے ساتھ رکھ کے آج ربش والوں کو دھوکا دے ڈالا ، آدھا ربش گیا ،بہت ابھی باقی ہے :( امید ہے پچاس میں نکل جائے گا ،

باقی بھی ایسے ہی کریں تاکہ وہ بھی نکل جائے اور میرے مشورے کی فیس 50 پونڈ مجھے بھیج دیں :wink:
 

تیشہ

محفلین
میں نے ایسے ہی کیا ہے ، بھانجوں نے کارپٹ کے پانچ پانچ پیس کئے اور پھر ان ڈھیروں ڈھیر کو کالے شاپرز میں ڈال کر ربش کے حوالے ، باقی فرنیچر کو توڑ تاڑ کے میں قسطوں میں ڈکی میں لے جاکے اک جگہ پھینک آئی ، :p

آپکو کس خوشی میں پچاس دوں بھلا ؟ :lol:
 

F@rzana

محفلین
پچھلے جوابات پڑھنے کا ابھی موقع نہیں ملا لیکن موضوع کے عنوان نے چونکا دیا یوں کہ یہاں کی انچارج ‘باجو‘ کے سوا کوئی ہو ہی نہیں سکتا !
کیا واقعی یہی بات ہے، کس کس پر فرد جرم عائد ہوچکی ہے؟
چوری کی رپورٹ پر کچھ مستعدی کا مظاہرہ اگر ہوتا تو میں بھی کچھ لکھوادوں؟ :eek:
 

شمشاد

لائبریرین
اور موقع ملے گا بھی نہیں کہ :

زمانہ چال قیامت کی چل گیا

فی الحال تو آپ کی گمشدگی کی رپورٹ آئی ہوئی ہے۔ اب برآمدگی کی رپورٹ لکھنی ہے۔

شاہ جی آئیں تو کاروائی کا آغاز کریں۔
 

F@rzana

محفلین
چلیں شمشاد بھائی آپ کو کچھ کام تو ملا ، ورنہ آپ بھی فلموں والے پولیس مین کی تصویر بنے بیٹھے تھے نا :lol:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top