اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
نہ جی نہ ۔۔۔ آپ مک مکا کی باتاں نہ کرو ببوا۔۔
کاکا شپائی نواں آیا ہے ۔۔ اسے تو نہ بگاڑیں۔۔
 

چاند بابو

محفلین
تھانیدار صاحب میں "پاکستانی عوام "ہوں۔۔جو جب کچھ کرنے پے اتی ہے تو سب سے پہلی "پھینٹی"پولیس والوں کو ہی لگاتی ہے۔۔۔۔۔ اس لیے اپ کو مشورہ ہے میرے ہتھوں‌بچ کے رہیں یہ نا ہو لینے کے دینے پڑ جایئں اپ کو۔۔۔۔۔ہتھ ہولا رکھیں:grin:

اوئے یہ کون بدبخت ہے جو اپنی ہی معصوم جان کا دشمن ہوا بیٹھا ہے۔ سن کاکی مجھے تم اچھی خاتون لگتی ہو اور میں نہیں چاہتا کہ میں کسی شریف بی بی کو تنگ کروں لیکن یہ مجھے دھمکیاں شمکیاں نہ دو ایسا مقدمہ بناؤں گا کہ اندر پڑی سڑتی رہو گی اور پیچھے کسی کو خبر بھی نہ ہو گی کہ کہاں ہو۔ سمجھ داری سے کام لو اور قانون سے پھڈا مت لو ورنہ خسارے میں رہو گی۔ بڑے دیکھے ہیں میں نے عوام شوام اور یہ پھینٹی شینٹی کی بات دوبارہ کی تو میں ایسا کیس بناوں گا کہ یاد کرو گی۔
 

چاند بابو

محفلین
نہ جی نہ ۔۔۔ آپ مک مکا کی باتاں نہ کرو ببوا۔۔
کاکا شپائی نواں آیا ہے ۔۔ اسے تو نہ بگاڑیں۔۔

نواں آیاں سونیاں۔
اوے کاکا بات سن لو میری کان کھول کے تم گیجے ہوگے پچھلے تھانیدار کے میں وکھری ٹائپ کا تھانیدار ہوں اور یہ تمہیں قانون میں دخل دینے کی ضرورت نہیں ہے میں لٹکا کر رکھ دوں گا۔ اور یہ کاکاشپائی کسے کہا تم نے۔ کیا تمہیں پتہ نہیں ہے کہ میں ڈائریکٹ حوالدار واں دیھ جماعتاں پاس واں۔
 

چاند بابو

محفلین
تھانیدار جی بات تو پاکستانی عوام کی بھی دل کو لگتی ہے۔ آج آپ مک مکا کر لیں۔

کاکا توں مینوں ہن تھانیداری سکھائیں گا۔ اپنا کم کر نئیں تے میں تیری وی طبیعت صاف کر دیاں گا۔
ویسے گل کر کے دیکھ لے اگر گل بن جاوے تے ادھے تیرے ادھے میرے۔
پر گل سن لے کن کھول کے میں بے ایمان بندہ نئیں اگر کسے ہور نوں ایس گل دا پتہ وی لگ گیا تے تیری خیر نئیں۔
ایس کڑی دا پتہ کر کون اے تے کیدے سر تے پٹ پٹ گلاں کردی اے۔
 

چاند بابو

محفلین
دیکھ کاکی ایھ پاکستان دی عوام جس پر تمہیں بڑا مان ہے۔ دکھ ان کا حال اور عبرت پھڑ۔
_44229130_clashes_afp416.jpg


_42921823_pakistan_afp416.jpg


police_mma.jpg


pak_lawyer_bloody.jpg


b8ba5879eb28f4.jpg


اکھاں کھل گئیاں تیریاں کہ نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ویسے بات تو تھانیدار صاب کی بھی دل لگتی ہے۔

ان سے پنگا لینا بہت بڑا نصقان ہے۔ کسی بھی راہ جاتے شریف آدمی کو پکڑ کر اس کی جیب سے کیلو، آدھ کیلو چرس برآمد کرنا یا غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لینا ان کا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔ ایسی برآمدگیاں تو اصل جادوگر بھی نہیں کر سکتا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایسے تو نہ کہیں فیصل بھائی، ویسے یہ شعر پولیس والوں کے لیے نہیں کسی اور کے لیے کہا گیا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو ٹھیک ہے ناں دو کے بیٹھنے یعنی کہ ڈبل سواری پر پابندی ہے ناں، یہ تو تین ہیں، تو ڈبل تو نہ ہوئے ناں۔
 

وجی

لائبریرین
بہت خوب کہی شمشاد بھائی اسی لیئے تو کامیابی لکھا ہے کوئی نہ کوئی دلیل پولیس والے نکال ہی لیتے ہیں اور آپ بھی تو اس محفل کے تھاندار رہیں ہیں کبھی اب شاید افسر ہوں‌
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں میں اب جبری ریٹائرڈ کر دیا گیا ہوں، نئے تھانیدار نے کچھ دے دلا کے میرے ساتھ یہ ظلم کیا ہے۔
 
ایسے تو نہ کہیں فیصل بھائی، ویسے یہ شعر پولیس والوں کے لیے نہیں کسی اور کے لیے کہا گیا تھا۔

لیکن آج کل وہ شرافت کے پتلے بنے ہوئے ہیں اور آئین و قانون کی بالادستی کی جنگ میں ہیں ۔ مگر معلومات تو ایک ہی موضوع پر ہوتی ہیں اور شاید آخر الذکر سے بہتر اول الذکر معلومات رکھتے ہیں ۔ اس لئے کچھ اتنا زیادہ فرق نہیں
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے کچھ بھی نہیں ملا، الٹا نوکری سے ہاتھ دھونے پڑے، خیر کوئی بات نہیں، جب ہماری حکومت آئے گی، ہم بھی بدلہ چکا لیں گے۔
 

وجی

لائبریرین
خیر آپ اس بات پر خوش ہوں کہ آپ کی پوسٹ کی تعداد 44000 سے بڑھ گئی ہے مبارک ہو آپکو
 

پپو

محفلین
ہاہاہاہہاہہاہاہاہاہاہاہ ہاہ ہاہ کتھے نواں تھانیدار اونوں دسو چھیدا مخبر آیا جے
سنیا اے نواں تھانیدار پڑا سخت اے ایویں زنانیاں تے رعب شوب پا رئیا اے او انوں دسو چھیدے کول بڑایں خبراں نے تے او ایویں دسن والیاں نئیں
ایتھے اک منڈا اے ایم بلال او بڑا اج کل محفل دے لوکاں نوں (اردو محفل میری نظر میں) دے ناں تو اوناں دے چٹھے وٹے کھول رہیا وے
کیوں تھانیدارا جی کیویں تاں اوہدا حساب کتاب لاوں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top