اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

چاند بابو

محفلین
ہاہاہاہہاہہاہاہاہاہاہاہ ہاہ ہاہ کتھے نواں تھانیدار اونوں دسو چھیدا مخبر آیا جے
سنیا اے نواں تھانیدار پڑا سخت اے ایویں زنانیاں تے رعب شوب پا رئیا اے او انوں دسو چھیدے کول بڑایں خبراں نے تے او ایویں دسن والیاں نئیں
ایتھے اک منڈا اے ایم بلال او بڑا اج کل محفل دے لوکاں نوں (اردو محفل میری نظر میں) دے ناں تو اوناں دے چٹھے وٹے کھول رہیا وے
کیوں تھانیدارا جی کیویں تاں اوہدا حساب کتاب لاوں

ہون گل بنی نہ۔
ہاں بھئی شیدے بتاو کیا خبریں ہیں تمہارے پاس، اور یہ کون ہے ایم بلال جو شریف شہریوں کو بدنام کرتا پھر رہا ہے ذرا اسے تھانے کی سیر شیر کرواو نہ کسی دن ہم بھی تو دیکھیں کہ کتنے پانی میں ہے۔ لیکن ذرا دھیان سے کہیں اس کا تعلق صحافت سے تو نہیں بھئی ذرا بچ کے یہ اخبار والے بڑے کَبے بندے ہوتے ہیں ذرا سی بات کا بتنگڑ بنا دیتے ہیں۔
اور تم فکر نہ کرو اگر خبر اچھی دو گے تو اس کا معاوضہ بھی اچھا پاو گے۔ چکر شکر لگاتے رہا کرو تھانے کا۔
 

چاند بابو

محفلین
مجھے کچھ بھی نہیں ملا، الٹا نوکری سے ہاتھ دھونے پڑے، خیر کوئی بات نہیں، جب ہماری حکومت آئے گی، ہم بھی بدلہ چکا لیں گے۔

اوے کاکا قانون نوں دھمکی؟؟؟؟

نہ اور کیا چاہئے تمہیں، شکر کرو نوکری تو گئی لیکن سکون میں ہو اور کیا چاہئے ،دھکے؟
اگر دوبارہ ایسی بات منہ سے نکالی تو یاد رکھنا بند کر دوں گا اور ایسا کیس بناوں گا کہ جو کچھ پاس ہے سب بک جائے گا لیکن جان نہیں چھوٹے گی۔
 

مغزل

محفلین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]چاند بابو کی موچھیں تو بالکل اندھیرا اجالا کے کاکا شپائی جیسی ہیں۔۔۔
جناب وردی میں اگر کوئی تصویر ہو تو پیش کریں۔۔۔ ورنہ ہم پیش کعدیںً گے//
[/FONT]
 

شمشاد

لائبریرین
او نئیں باشاؤ قانون نوں کوئی دھمکی شمکی نئیں۔ وہ تو ہمارے والا ایم این اے ہار گیا تو نوبت یہاں تک آ گئی۔
 

وجی

لائبریرین
اچھا تو یہ بات ہے آپ کے تھانیداری چھوڑنے کی کون ہے وہ ایم این اے
 

وجی

لائبریرین
جناب انکی تو زمانتے ضبط ہوگئیں ہیں آپ کیا کریں گے ویسے اچھی ٹلی آپ کے پیچھے تھی یہ چاند بابو کے پیچھے بھی کوئی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے ان کے پیچھے کوئی ہے تو جبھی اتنی اکڑ شکڑ دکھا رہے ہیں ناں۔
شیخ صاحب آخر کب تک بغیر وزارت کے رہیں گے، اس دفعہ نہ سہی، اگلی دفعہ سہی، مجھے تو یہ اسمبلیاں پانچ سال پورے کرتی نظر نہیں آتیں۔
 

چاند بابو

محفلین
اوئے کاکا اچھے خواب دیکھنا ہر ایک سے بس میں ہے دیکھتے رہو لیکن ایک بات ذہن میں رکھنا تمھارے والا شیدا ٹلی اب جیتنے سے رہا اب تو کوئی بھی حکومت آ جائے جو ٹھپہ اس پر لگ چکا ہے نہ اب جلدی اترنے والا نہیں۔ میں تو کہتا ہوں کہ میرے ساتھ آ جاو ادھر ادھر کی سنادیا کرو اور اپنا حصہ لے لیا کرو۔ اس بات کو میری کمزوری مت سمجھنا آدمی اچھے لگتے ہو اس لئے پیشکش کر دی ورنہ تمھارے جیسے کتنوں کو تو میں تھانے وڑنے بھی نہیں دیتا۔
 

چاند بابو

محفلین
جناب انکی تو زمانتے ضبط ہوگئیں ہیں آپ کیا کریں گے ویسے اچھی ٹلی آپ کے پیچھے تھی یہ چاند بابو کے پیچھے بھی کوئی ہے
اوئے کاکا کون ہے تو اور کیوں دوسروں کے راز دیکھتا پھرتا ہے؟ پہلے تو بتا کون ہے تمھارے پیچھے؟ ذرا تعارف تو کروا اپنا کہ تو ہے کون اور کیا کرنے آیا ہے تھانے میں؟ اور یہ بتا کہ تو منہ اٹھا کے تھانے میں سدھا چلا آیا ہے نہ سلام نہ دعا لگتا ہے تمہیں پتہ نہیں کہ تھانے میں جو بھی آتا ہے پہلے مجھے سلام کرتا ہے پھر کوئی دوسرا کام کرتا ہے۔
 

وجی

لائبریرین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]ارے جناب آپ تو صحیح تھانیدار لگے ہیں جو آتے ایک دو تین اور سوال شروع ویسے میں کوئی خبری نہیں ہوں محفل کا رکن ہوں اس ناتے پوچھ لیا اور تھانے میں آپ منہ گرا کر لاتے ہیں جو مجھ سے اٹھے منہ کا پوچھ رہیں ہیں تھانے میں آپ تھے نہیں اس لیے پرانے تھانیدار کو سلام کیا تو اس نے بتایا موصوف وصولیاں کرنے گئے ہیں اور جب وصولیاں کرتے ہیں تو اتنی جلدی نہیں آتے خیر اب آگئے ہیں تو
السلام علیکم
[/FONT]
 

پپو

محفلین
ہون گل بنی نہ۔
ہاں بھئی شیدے بتاو کیا خبریں ہیں تمہارے پاس، اور یہ کون ہے ایم بلال جو شریف شہریوں کو بدنام کرتا پھر رہا ہے ذرا اسے تھانے کی سیر شیر کرواو نہ کسی دن ہم بھی تو دیکھیں کہ کتنے پانی میں ہے۔ لیکن ذرا دھیان سے کہیں اس کا تعلق صحافت سے تو نہیں بھئی ذرا بچ کے یہ اخبار والے بڑے کَبے بندے ہوتے ہیں ذرا سی بات کا بتنگڑ بنا دیتے ہیں۔
اور تم فکر نہ کرو اگر خبر اچھی دو گے تو اس کا معاوضہ بھی اچھا پاو گے۔ چکر شکر لگاتے رہا کرو تھانے کا۔
واہ بھئی واہ تھانیدارا میرا نام ہی بدل دیا میرا نام چھیدا ہے ناکہ شیدا ابھی حکومت بدلنے پر تو میں نے نام بدلا تھا جب پہلی حکومت تھی نا تھانیدارجی ادھر ایک تھانیدار تھا کوئی بڑا ہی عشیاش بندہ تھا جی توبہ توبہ میں‌جب بھی اسے کوئی مخبری کرتا تھا وہ بندے کو پکڑنے کی بجائے مجھے کہتا تھا جاؤ اس سے مک مکا کرکے آؤ
لیکن ایک بات ہے اس کے ہوتے ہوئے میں نے بڑی موجیں کیں تھانیدار جی میں نے ایم بلال کا سارا پتہ کرلیا ہے اس پر ہاتھ نہ ہی ڈالیں تو اچھا ہے یہ کوئی صحافی نہیں ہے جی یہ تو ایجنسیوں کا بندہ ہے جی اس کے پیچھے خفیہ والوں کا ہاتھ ہے یہ جو اج کل بندے شندے غائب ہو رہے ہیں ناجی اس میں بڑا ہاتھ ہے اس کا جی مجھے تو ڈر لگتا ہے تھانیدار جی چھوٹے چھوٹے بچے ہیں ذرا تصور تو کریں جب آپ کے اور میرے بچے ہماری تصویریں لے کے اور ساتھ میں برقعہ پوش ازواج اسمبلی ہال کے سامنے اجتجاج کریں گے تو کیا بیتے گی ہمارے دلوں پر میں تو کہتا ہوں رہنے دیں جناب چھوڑیں جی اس قصہ کو آئیں میں آپ کو ایک نظم کا بند سناتا ہوں لگتا ہے کسی نے پولیس کی چھترول کا مزا چکھنے کے بعد متاثر ہو کر لکھی ہے
پولیس نوں آکھاں رشوت خور تے فائدہ کی
بوتھا ہو جے ہور دا ہور تے فائدہ کی
فیر جو کردا پھراں ٹکور تے فائد ہ کی
 

مغزل

محفلین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]چن کتھّا گزاری ائی رات وے ۔۔۔میڈا جی بڑا پریشان تھا،،،[/FONT]
 

شمشاد

لائبریرین
اوئے باشاؤ شعر تو صحیح لکھنے تھے، یہ تو اپنے مرحوم ابوذر غفاری کے ہیں

پُلس نوں آکھاں رشوت خور تے فیدا کی
پچھوں کر دا پھراں ٹکور تے فیدا کی
 

پپو

محفلین
اوئے باشاؤ شعر تو صحیح لکھنے تھے، یہ تو اپنے مرحوم ابوذر غفاری کے ہیں

پُلس نوں آکھاں رشوت خور تے فیدا کی
پچھوں کر دا پھراں ٹکور تے فیدا کی
بھائی میں نے کب کہا یہ میرے ہیں ور مدت پہلے کہیں سنے تھے جتنا یاداشت نے ساتھ دیا لکھ دیا بہر حال درستگی کا شکریہ
 

مغزل

محفلین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]میری ڈھولن اور ڈھولچی دونوں میرے ساتھ ہی تھیں۔۔۔ اب بلا میرے سر کیوں منڈھتے ہیں صاحب[/FONT]
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top