اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

چاند بابو

محفلین
صاحب ہم تو سیدھے سادہ لوگ ہیں یم سے یہ اٹھنے ٹھانے کی کاروایئاں نہیں ہونگی یہ تو آپ کو یہ کرنی پڑے گی کیونکہ اگر یمیں اٹھاتے کسی نے رپوٹ کردی تو ہم تو پس گئے نا اور آپ نے آٹھایا تو کس میں مجال ہے جو آپ کو پکڑے


ارے بھولے بادشاہو مجھے تو لگتا ہے کہ آپ نے کبھی قنون کے ساتھ مل کر کام کیا ہی نہیں بادشاہو آپ جاو اور بندوں کو اٹھا لاو آپ کی پاس جب ہماری گاڑی ہو گی نہ ہوٹر والی تو کس کی مجال ہے جو آپ کی طرف آنکھ اٹھا کر بھی دیکھے گا۔ ارے قنون سے کام لینا سیکھو قنون کی طاقت کو سمجھو ہر کام قنونی طریقے سے کرو پھر کوئی مسئلہ مسئلہ نہیں رہے گا۔چلو شاباش جاو اور بندوں کو اٹھا لاو۔
 

وجی

لائبریرین
آٹھا لاؤ آپ نے کہ دیا بس اب تو دیکھیئے کس کس کو اٹھا کر لاتا ہوں کسی کو نہیں چھوڑوں گا ویسے سر جی یہ شمشاد جی کو نا اٹھا لیں بڑی پوسٹیں کرتا ہے لوگ تو یہ سوچ سوچ کر تنگ آگئے ہیں کہ یہ شخص کمپیوٹر سے اٹھتا کب ہے
 

چاند بابو

محفلین
اٹھا لو اٹھا لو جیسے دل چاہے اٹھا لو لیکن بس صرف اتنا خیال ضرور رکھنا کہ کسی غلط بندے پر ہاتھ نہ ڈال دینا۔ اور شمشاد صاحب کے بارے میں تو سوچنا بھی مت اس بندے کی پہنچ بہت اوپر تک ہے اس پر ہاتھ ڈالنے کے لئے کچھ اور سوچنا پڑے گا۔
لیکن ابھی اس کے بارے میں سوچنا بھی مت کیونکہ وہ میرے بھی بڑے کام کا بندہ ہے بہت سے کام ایسے ہیں جو اس سے کروانا پڑتے ہیں۔ اور تھانے کا سارا خرچہ بھی تو وہی اٹھا رہے ہیں۔
ابھی کوئی اور بندے اٹھا لاو کیونکہ پیٹرول پھر مہنگا ہونے والا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کاکا ذرا دھیان سے، آگا پیچھا دیکھ کر ہاٹھ ڈالنا چاہیے۔ بعض لوگوں کی عادت ہوتی ہے کہ جہاں سوراخ دیکھتے ہیں، ہاتھ ڈال دیتے ہیں، یہ نہیں سوچتے کہ کسی سوراخ میں سے سانپ بھی نکل سکتا ہے۔ ہاں۔
 

وجی

لائبریرین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]شکریہ شمشاد جی آپ نے بتا دیا ورنہ میں تو آپ کو اٹھا کر پھنس جاتا خیر سر جی اگریہ بندہ آپ کا کام نہ کریں تو تو اٹھا سکتا ہوں نا [/FONT]
 

پپو

محفلین
سر جی اس بیلف والے کا مکو پہلے نہ ٹھپ دیں ادھر کوئی سرکاری اہلکار نہیں آتا یہ بیلف والے ادھر کیا کرنے آئیں گے
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو خاصا ہنگامہ ہونے والا ہے۔ پولیس اور بیلف میں کہیں ٹکراو ہی نہ ہو جائے۔
 
ایک وردی ہے اور دو رنگی۔۔!
اس میں دل کو ذرا سا دھو لینا
جب پڑے گا تم پہ اک چھاپہ
بند کمرے میں تم بھی رو لینا
کار سرکار میں دخل دینا۔۔۔!
پھر سلاخوں کے پیچھے سولینا
گو کہ چندا کی بات مانو گے
اس عدالت سے بچ کے "ہو" لینا

اور آخر میں عرض کیا ہے

ہم سے پنگا نہ لینا چاند میاں۔۔!
وردیاں ہم اتار دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔!
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے فیصل بھائی نے لانڈری کا کاروبار شروع کر لیا ہے۔

تھانیدار جی آپ کے تھانے میں زنانہ پُلس بھی ہے کہ نہیں؟ نہیں تو زینب کو بھرتی کر لیں شپائن کے طور پر۔
 

پپو

محفلین
نہیں جی کہاں کی لانڈری دھوبی پٹکا تو ادھر تھانے میں ہی لگتا ہے ناجی
اور ہاں تھانیدار جی اگر کہیں تو اس بیلف کی دھمکیاں دینے والے کو اسلام آباد کی وہ ویڈیو نہ بیج دوں جس میں آپ کے بھائی بند نے ان کے بگ باس کو ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
فیصل بابو ادھر کوئی قانون شنون نہیں ہے بیلف والے تو خود اپنی بحالی کے لیے تاریخیں گن رہے ہیں
لہذا اس طرح نہیں ورنہ مجھے چھیدا مخبر کہتے ہیں وہ خبر لاؤں گا آپکی جو آپ کو بھی پتہ نہ ہو
 

پپو

محفلین
تھانیدار جی آپ کے تھانے میں زنانہ پُلس بھی ہے کہ نہیں؟ نہیں تو زینب کو بھرتی کر لیں شپائن کے طور پر۔
جانے دیں جناب یہ نہ ہو مجرم خود ہی آجائیں گرفتاریاں دینے
 

وجی

لائبریرین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]میرے خیال میں تھانیدار صاحب پسند نہیں کریں گے کہ کوئی زنانہ پولس تھانے میں آئے اور حصہ مانگے وصولیوں پر ہاں یہ ہوسکتا ہے کہ انکو وصولیوں پر لگا دیا جائے بہت وصولیاں ہونگی کیا خیال ہے شمشاد جی آپ بھی تو کبھی تھانیدار رہیں ہیں آپ کے خیال میں زیادہ وصولیاں ہونگی یا نہیں‌؟[/FONT]
 

چاند بابو

محفلین
ہاں‌ جی یہ کیا شور مچا رکھا ہے تم لوگوں نے تھانے میں۔
کیوں بھئی چھیدے یہ زینب کیا کہتی پھر رہی ہے تھانیدار کے بارے میں۔ اوئے اسے کچھ سمجھاو یار اسے سمجھ ومجھ ہے کہ نہیں اسے تو پتہ ہی نہیں کے بڑے ساب کے بارے میں بات کیسے کرتے ہیں۔


ارے ارے یہ فیصل صاحب یہاں کیسے۔ آیئے ساب آیئے آپ کا اپنا تھانہ ہے جب دل چاہے تشریف لایئے ان بد بختوں کی باتوں پر نہ جایئے گا جناب یہ تو بس ایویں ہی اوپر تھلے کی مارتے رہتے ہیں۔ اور جناب یہاں بالکل قنون کے تحت تمام کام شام ہو رہا ہے۔ آپ بیٹھئے ٹھنڈا گرم لیجئے کوئی حکم شکم ہے تو بتایئے بندہ جناب کا خادم ہے جناب۔ اور ساب یہ آپ کیا کہتے پھر رہے ہیں
ہم سے پنگا نہ لینا چاند میاں۔۔!
وردیاں ہم اتار دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔!
جناب کچھ تو خیال کریں ہماری دوستی کا چھوٹے عملے کے سامنے ایسے الفاظ؟؟؟؟ سر جی آپ جائیں اطمینان سے گھر میں خدمت میں حاضر ہوتا ہوں جی اور ہاں جج ساب کے لئے میں نے دو تین پیٹی آموں کی منگوائیں ہیں وہ بھی دینی‌ ہیں آپ کو اور آپ کی پیٹیاں بھی آپ کو پہنچانی ہیں۔


اوے کاکا وجی مشورے ہی دیتا رہے گا کہ کوئی کام وام بھی کرے گا۔ کیا بنا ان بندوں کا جنہیں تم اٹھانے گئےتھے ان کو لایا کہ صرف سویرے شامیں باتیں سنانے پر ہی ہے۔


اور شمشاد صاحب یہ کیسے کیسے مشورے دے رہے ہیں آجکل نہ پہلے اس تھانے میں کوئی کام ڈھنگ سے چل رہا ہے جو آپ مشورہ دے رہے ہیں کہ زینب کو شپائن بھرتی کر لیں۔ نہ سٹاف تو پہلے ہی قابو میں نہیں آتا ہے اور اوپر سے یہ زینب! توبہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہ جی یہ تھانہ ہے کوئی بھوت نگر نہیں کہ یہاں اس جیسی شپائن کو بھرتی کیا جاسکے۔
 

وجی

لائبریرین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]جناب آپ کا کام ہوگیا ہے اور جس بندے کو اٹھانا تھا اٹھا لیا ہے
ویسے یہ فیصل صاحب کی بات پڑھ کر مجھے ایک کالم یاد آگیا اور سر چاندبابو جی آپ کے لیے تو خاص ہے نئے نئے جو آئیں ہیں آپ
ایک فوجی افسر ایک سپاہی سے بڑا تنگ تھا اس کی پوسٹینگ کر دی جہاں پوسٹینگ کی وہاں کے افسر کو فون کیا کہ یہ شخص بہت ہوشیار ہے اور خیال کرنا ہر شرط جیت جاتا ہے تم کسی بھی یاد رہے کسی بھی بات پر شرط مت لگانا ۔دوسرا افسر بولا کہ تم فکر نہ کرو دیکھ لیں گے اس کو آنے دو ذرا اس کی اچھی خبر لونگا
سپاہی افسر کے پاس پہنچ کر رپوٹ کرتا ہے تو اس کو افسر بلاتا ہے اور اس سے کہتا ہے کہ تم نے کیا ادھم مچا رکھا ہے جو شرط لگاتے ہو جیت جاتے ہو لیکن یاد رکھنا میں تمہاری باتوں میں آنے والا نہیں ہوں وہ سپاہی بولا کہ جناب مجھے تو ایسے ہی بدنام کر رکھا ہے میں تو صرف اندازے لگاتا ہوں وہ اب وہ اندازے ٹیکھ ہوجاتے ہیں تو میں کیا کرسکتا ہوں جیسا کہ میرے اندازے کے مطابق آپ کے سینے پر تل ہے افسر کہتا ہے کہ نہیں ہے سپاہی کہتا ہے کہ سر جی میں شرط لگاتا ہوں ہے افسر بولتا ہے نہیں ہے میں ہزار روپے کی شرط لگاتا ہوں‌سپاہی مان جاتا ہے اور افسر اپنی قمیض اتار دیتا ہے سپاہی افسردگی سے ہزار روپے دے کر چلا جاتا ہےدوسرا افسر پہلے افسر کو جھٹ فخر سے فون کرتا ہے کہ میں نے اس سے شرط جیت لی ہے تو پہلا افسر بولتا ہے کہ شرط کیا رکھی تھی تو سارا قصہ بتاتا ہے تو دوسری طرف سے رونے کی آواز آتی ہے تو دوسرا افسر پوچھتا ہے کہ کیا ہوا تمہیں تو خوش ہونا چاہیئے تو وہ روتے ہوئے بولتا ہے کہ ارے بھائی کمبخت جیت گیا وہ مجھ سے دس ہزار روپے کی شرط لگا کر گیا تھا کہ جاتے ہی صاحب کی وردی اتار دونگا!
[/FONT]
 
چاند کی محبت میں
جو ہوائیں چلتی ہیں
شبنمی صبح میں وہ
تم کو یاد کرتی ہیں
اس گلاب چہرے پر
آنسوؤں کی بارش ہو
کس کو یہ گوارا ہے
کس کو یہ گوارا ہے



یار چاند اشٹاف کے سامنے تو پھر ایسے رہنا پڑتا ہے نا ان شہزادوں کو سمجھا دو ۔

ویسے آمب صرف جج صاحب کے لئے ہی ہیں یا پھر ہم بھی کسی کھاتے میں ہیں۔۔۔۔؟
 

تعبیر

محفلین
کوئی ہے اس تھانے مین

مجھے رپورٹ لکھوانی ہے
دو ممبرز لاپتہ ہیں کافی ٹائم سے

ایک damsel
ایک سارہ خان
 

وجی

لائبریرین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]ویسے تھانیدار صاحب وصولیوں پر ہیں اور میری ڈیوٹی جو وصولی نہ دے اس کو اٹھانے کی ہے اب آپ کیا چاہتیں ہیں [/FONT]
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top