اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ارے باجو ایسا نہیں کرتے۔ کالی بلی تو کیا کالے بلے بھی راستہ کاٹ جائیں تو واپس نہیں جاتے۔
 
تیشہ

محفلین
مذاق کررہی ہوں جناب :party: ورنہ میں اسطرح کی باتوں کو نہیں مانتی :battingeyelashes: یہ تو میں کالی بلی لگاتے ہوئے ایویں ایویں ہی بول رہی تھی ۔۔۔
:chatterbox:
 
شمشاد

لائبریرین
اوئے یہاں کون سازشیں کر رہا ہے؟ مجھے بھی بتاؤ، کسی کی حکومت تو نہیں الٹانی؟
 
تیشہ

محفلین
:grin: مطلب ۔۔ امین ص کا ڈر اب بلیوں کا دوُر ہوچکا ہے :battingeyelashes: تبھی تو پھر سے پرانی کیسٹ چل پڑی ہے :tongue: اب لگتا ہے خوفناک قسم کے کالے بلے لائے جائے یہاں پے ۔ ۔

(نایاب بھیا کدھر ہیں آپ ؟ یہ دیکھئیے ہم نے بلیوں کا خوف نکلوا کر ہی دم لیا ہے :rollingonthefloor:
 
نایاب

اپیا جی
سلامتی ہو سدا آپ پر
جی واقعی محترم عزیز امین جی کا خوف دور ہو گیا ہے ۔
جزاک اللہ
نایاب
 
شمشاد

لائبریرین
آج تو نوید بھائی نے شعر و شاعری کے دھاگوں میں بہار لگائی ہوئی ہے۔

لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا جانے ادرک کا سواد۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top