اردو محفل کی فضا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
ہاہا ہا ہا ہا ہا ۔ عزیز امین
عجیب آدمی ہو ۔

آپ کےلیے میں‌نے ’’آج کی‌خبر‘‘‌میں جانوروں‌سے متعلق ایک خبر بھی لگائی ہے وہ دیکھ لینا
 

طالوت

محفلین
اصل میں آپ سنجیدہ نہیں ہو عزیز --- نبیل سے میری اس سلسلے میں ایک دفعہ بات ہوئی تھی ، انھوں نے کاپی رائٹ کا معاملہ بیان کیا تھا کہ اصل مسئلہ کاپ رائٹ ایکٹ کا ہے ورنہ وہ وقت نکال کر کسی بھی کتاب کا ترجمہ کر سکتے ہیں ۔۔۔ اب مسئلہ اچھی اور عمدہ کتاب کا ہے جو کاپی رائٹ ایکٹ سے آزاد ہو ۔۔ اور پھر صرف ایک ہی آدمی سے تو کام نہیں چلے گا ۔۔۔
وسلام
 

فہیم

لائبریرین
کیا ہوا عزیز؟
تم نے ان میں سے کسی سے کوئی بات کی

تم تو حد سے زیادہ سست ہوتے جارہے ہو

جلدی کرو ایسا نہ ہو کہ وہ ہاتھ سے نکل جائیں
 

عزیزامین

محفلین
کاپی رائٹ ایکٹ سے آزادکوئی آپشن نہیں میرا مطلب کتاب کا ترجمہ نہیں بلکہ کوئی بھی تحریر چاہے کہیں سے ہو؟
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی جی کسی کے پاس اتنی فرصت نہیں ہے۔

آپ کو شوق ہے، آپ کام شروع کریں، پھر اور ساتھی بھی شامل ہو جائیں گے۔
 

طالوت

محفلین
آپ کی اصلاح کی امید کی جا سکتی مگر معلوم ہوتا ہے آپ کو اس سے دلچسپی نہیں شمشاد -- ذرا ساتھ دیں عزیز کا ۔۔ میں تو عام سی تعلیم رکھتا ہوں ورنہ ضرور ساتھ دیتا ۔۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
کس قسم کے ساتھ کی بات کر رہے ہیں؟ میں تو ہر ایک کا ساتھ دیتا ہوں، تبھی تو اتنے عرصے سے محفل میں ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھئی وہ انہوں نے مجھے کہا ہے کہ میری اصلاح کی امید کی جا سکتی ہے۔ آپ بے فکر رہیں، آپ کو نہیں کہا۔+آرام+ ;-);-);-)
 

طالوت

محفلین
بھئی عزیز یہ ڈھکی چھپی دھمکی تھی شمشاد کے لیے آپ کی طرف سے کہ ترجمہ کرنے میں عزیز کا ساتھ دیں ۔۔
وسلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top