میں دھمکیاں نہیں دیتا بلکہ اردو لنک کے چاہنے والوں میں سے ہوں پر شاید اردومحفل اپنے انداز میں چلتا رہے گا؟
حالات تو اس فورم کے ٹھیک نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ں
میرے ساتھ تو یہی ہوا کچھ لوگوں نے اتنیے فضول میسج کیے کہ میں نے تو آنا ہی چھوڑ دیا مانا آپ سب دوست ہو مگر کیا اجنبی لوگ ون کا آنا منع ہے پھر یہاں کوئی کسی کو منع بھی نہیں کرتا کہ نئے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرتے ھیں نہ کہ کھینچائی
مجھے اپنے بارے میں کسی سے جھوٹ بولنے کی کیا ضرورت تھی تو ایسی فضول باتیں کی گئیں خیر مجھے کون سا یہان مکان خریدنا تھا یہی کہ کہ ریگولر یوزر نہیں بن پاؤن گی کبھی بھی

کس نے کچھائی کی اور کس نے میسج ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟میرے ساتھ تو یہی ہوا کچھ لوگوں نے اتنیے فضول میسج کیے کہ میں نے تو آنا ہی چھوڑ دیا مانا آپ سب دوست ہو مگر کیا اجنبی لوگ ون کا آنا منع ہے پھر یہاں کوئی کسی کو منع بھی نہیں کرتا کہ نئے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرتے ھیں نہ کہ کھینچائی
مجھے اپنے بارے میں کسی سے جھوٹ بولنے کی کیا ضرورت تھی تو ایسی فضول باتیں کی گئیں خیر مجھے کون سا یہان مکان خریدنا تھا یہی کہ کہ ریگولر یوزر نہیں بن پاؤن گی کبھی بھی
بھئی اگر کوئی بری بات ہوئی ہے تو اردو محفل کے منتظمین کے علم میں کیوں نہیں لائے؟
الحمد للہ اردو محفل کے تقریباً سبھی ہی ارکان پڑھے لکھے اور مہذب ہیں۔ ہنسی مذاق بھی کرتے ہیں تو شستہ قسم کا ہوتا ہے۔ جن لوگوں کا ذوق گھٹیا یا غیر معیاری ہوتا ہے وہ اس محفل میں زیادہ دیر ٹکتے بھی نہیں ہیں۔