پروفیسر شوکت اللہ شوکت
محفلین
ابھی باباجی کو ذمہ داریاں نہیں سونپی گئی ہیں.آپ ہو نا اُن کو بھی ٹھیک کر نے کے
ابھی باباجی کو ذمہ داریاں نہیں سونپی گئی ہیں.آپ ہو نا اُن کو بھی ٹھیک کر نے کے
ابھی باباجی کو ذمہ داریاں نہیں سونپی گئی ہیں.
میں نے آپ کے کہے بغیر اکیڈمی سے باہر 'چارج' سنبھال لِیا ہے۔جلدی بتائیں کہاں کھُلنی ہے، میں نے باہر ٹھیلا لگانا ہے، مگر جو مال میں رکھوں گا، وہ مالِ مُفت نہ ہو گا۔
باباجی کو ذمہ داری دنے کی کیا ضرورت وہ خود لے لیےابھی باباجی کو ذمہ داریاں نہیں سونپی گئی ہیں.
اکیڈمی کا انچارج میں ہوں یا آپ؟باباجی کو ذمہ داری دنے کی کیا ضرورت وہ خود لے لیے
اچھی بات ہے. کچھ بچے صرف باہر کا راٶنڈ لگا کر چلے جاتے ہیں. اُن پر خاص نظر رکھیے گا.میں نے آپ کے کہے بغیر اکیڈمی سے باہر 'چارج' سنبھال لِیا ہے
اچھی بات ہے. کچھ بچے صرف باہر کا راٶنڈ لگا کر چلے جاتے ہیں. اُن پر خاص نظر رکھیے گا.
آپ ہو پر بابا جی بھی لے نے لگے ہے نااکیڈمی کا انچارج میں ہوں یا آپ؟
لو جی میں یہاں پڑھنے اتی ہوں دوسروں پر نظر رکھنا بُری بات ہوتی ہے اپ مجھے بُری عادات سیکھایں گے کیا اباچھی بات ہے. کچھ بچے صرف باہر کا راٶنڈ لگا کر چلے جاتے ہیں. اُن پر خاص نظر رکھیے گا.
کرونا کے باعث غیر معینہ مدت تک چھٹیاں ہیں ۔یہ کیا دو دن سے یہاں کچھ بھی نہیں پڑاھیا گیا
یہ کیا اب کرونا کے اسرات یہاں پر بھی نظر انے لگے ہے کیاکرونا کے باعث غیر معینہ مدت تک چھٹیاں ہیں ۔
یہ کیا اب کرونا کے اسرات یہاں پر بھی نظر انے لگے ہے کیا
محمد عدنان اکبری نقیبی
کیا آپ کی کوئی بہن محفل پر بھی ہیں. ویسے تو ساری ہی بہنیں ہیں مگر ایک تو سگی لگتی ہیں
'چارج' ۔۔۔۔ آپ کریں اور نتائج کی ذمہ داری پروفیسر صاحب پر ڈال دیںمیں نے آپ کے کہے بغیر اکیڈمی سے باہر 'چارج' سنبھال لِیا ہے۔
یکم فروری کو جماعت اول تا ہشتم کے طالب علم اکیڈمی آئیں گے اور جب کہ آج سے نویں تا بارہویں جماعت کے طالب علم باقاعدگی سے آئیں گے. نیز ایس او پیز کا خاص خیال رکھیں.یہ کیا اب کرونا کے اسرات یہاں پر بھی نظر انے لگے ہے کیا
یعنی اب موبائل کو سینیٹائز کیا جائے اور ماسک بھی ڈالا جائے گایکم فروری کو جماعت اول تا ہشتم کے طالب علم اکیڈمی آئیں گے اور جب کہ آج سے نویں تا بارہویں جماعت کے طالب علم باقاعدگی سے آئیں گے. نیز ایس او پیز کا خاص خیال رکھیں.
ساتھ میں ہاتھوں کو بھی سینیٹائز اور فیس ماسک بھی...یعنی اب موبائل کو سینیٹائز کیا جائے اور ماسک بھی ڈالا جائے گا
اپ کے یہاں فروری پوری طرح اسکول کھول رہے ہے ہمارے یہاں ۱ فروری ہے صرف نویں جماعت سے کالیج اور یونیورسٹی کھول رہی ہےیکم فروری کو جماعت اول تا ہشتم کے طالب علم اکیڈمی آئیں گے اور جب کہ آج سے نویں تا بارہویں جماعت کے طالب علم باقاعدگی سے آئیں گے. نیز ایس او پیز کا خاص خیال رکھیں.
تو آن لائن کلاسیں شروع کر لیں۔کرونا کے باعث غیر معینہ مدت تک چھٹیاں ہیں ۔