اوہ یعنی دل کا معاملہ ارے ہاں آج مین نے آپ کے بلاگ کا visit کیا اور آپ کی تجویز کیا گیا عنوان بھی پڑھا۔کافی دلچسپ لکھتے ہیں۔ مزا آیا۔ویسے آپ کو اتنے چھوٹے ہوتے کی باتیں کیسے معلام ہیں
اسکا جواب بڑا اسان ہے تعبیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ "انسان ہمیشہ ماضی میں سفر کرتا ہے۔"
اسکی ہر سوچ گزرے لمحے کا عکس ہوتی ہے ! کبھی کبھی وہ حال کر طرف بھی اتا ہے۔۔۔ مگر رہتا بھر بھی ماضی میں ہے۔۔۔۔۔
غور طلب ہے یہ بات ۔۔۔۔ یعتی ہم سب ماضی کے مسافر ہیں