اردو محفل کے تمام محفلینز کے نام ۔۔۔ :)

ماہی احمد

لائبریرین
۔۔۔ویسے ایک مرتبہ پیلے سے ملنے ک اتفاق ہوا۔ ایک مرتبہ سئیول کے ہوٹل میں جارہا تھا کہ لفٹ سے پیلے برامد ہو۔ پہچان کر میں نے اس سے ہاتھ ملایا۔ اس نے بھی بہت گرم جوشی سے۔ اچھا ادمی تھا
افسوس ہوا جان کر:unsure: ۔
:rollingonthefloor:
مجھے ابھی بھی کرکٹ کا ہی کریز ہے، فٹ بال کا بھی دیکھوں گی میچ پر جب فارغ ہوئی، ابھی تو بہت کام ہے۔
ویسے مجھے پتا ہے آپ لوگ مجھے فیفا کی لڑیوں میں مِس کریں گے:p:ROFLMAO::LOL:
 
جب فٹ بال میچ ہورہا ہو پھر صرف میچ
ویسے تھا سے مراد اس ملاقات کے بارے میں تھا۔ یعنی مجھ سے ملاقات کے وقت
 
ماہی احمد

لائبریرین
ایسے میں ہم کہہ چکے ہیں کہ ہم اس سے اپنے تئیں غیر متفق ہیں! :)
ایک وضاحت یہ کر دی جائے کہ صحیح اور غلط کا تعلق منطقی اعتبار سے انفاس سے نہیں ہوتا، حق حق اور باطل باطل ہوا کرتا ہے، (البتہ اس بات کو ہمارے پڑھے لکھے معاشرے میں بھی نہیں سمجھا جاتا تو میں کاٹے کے لیے تیار ہوں) :)
آپ کی بات بھی بالکل ٹھیک ہے ۔
میرا کہنے کا مطلب بس یہ تھا کہ فرض کرو میری طرف بورڈ کا رنگ نیلا ہے، آپ کی طرف لال، آپ کہو گے بورڈ لال ہے میں کہوں نہیں نیلا، بتاؤ کون غلط ہے کون درست؟؟؟؟ :)
سچویشن ہوتی ہے نا۔ کبھی وہ جس میں بس ایک بات ہی حق ہوتی ہے، اور کبھی وہ جس میں باتیں دونوں حق ہوتی ہیں بس ہمارے علم میں نہیں ہوتا۔۔۔ :)
خیر، باتیں دونوں ہی ٹھیک ہیں، آپ کی بات سے متفق ہوں۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
جب فٹ بال میچ ہورہا ہو پھر صرف میچ
ویسے تھا سے مراد اس ملاقات کے بارے میں تھا۔ یعنی مجھ سے ملاقات کے وقت
:) لیں جی "فٹ بال میچ، فیفا ورلڈ کپ، انٹرنیشنل ایونٹ" خوش؟؟؟ :)
اوہ اچھا کیا آپ نے بتا دیا، مجھے لگا شاید وہ فانی دنیا سے پردہ فرما گئے۔
خیر سے کس ٹیم کے کھلاڑی ہیں؟:)
 
آپ کی بات بھی بالکل ٹھیک ہے ۔
میرا کہنے کا مطلب بس یہ تھا کہ فرض کرو میری طرف بورڈ کا رنگ نیلا ہے، آپ کی طرف لال، آپ کہو گے بورڈ لال ہے میں کہوں نہیں نیلا، بتاؤ کون غلط ہے کون درست؟؟؟؟ :)
سچویشن ہوتی ہے نا۔ کبھی وہ جس میں بس ایک بات ہی حق ہوتی ہے، اور کبھی وہ جس میں باتیں دونوں حق ہوتی ہیں بس ہمارے علم میں نہیں ہوتا۔۔۔
:)
خیر، باتیں دونوں ہی ٹھیک ہیں، آپ کی بات سے متفق ہوں۔
گلابی بات کو میں رسمی سا ابتدائیہ کہوں گا، :)
سرخ بات کو منطق کی رو سے مغالطہ کہا جاتا ہے۔ :)
اور سبز بات سے آپ کی بزرگواری اور اعلیٰ ظرفی کھلتی ہے۔ :)

اور کاٹا نہ دینے کے لیے شکریہ! :D
 
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
بس کافی ہے، چلو کینٹین میں کولڈ ڈرنک لے کر آؤ۔
اب بزرگ کہا ہے تو بزرگوں کی خدمت بھی سیکھو۔:p
 
:) لیں جی "فٹ بال میچ، فیفا ورلڈ کپ، انٹرنیشنل ایونٹ" خوش؟؟؟ :)
اوہ اچھا کیا آپ نے بتا دیا، مجھے لگا شاید وہ فانی دنیا سے پردہ فرما گئے۔
خیر سے کس ٹیم کے کھلاڑی ہیں؟:)

تھے اب ریٹائرڈ
مجھے پورا علم نہیں کہ زندہ ہیں کہ گزر گئے
اس ملک کے کھلاڑی تھے جہاں ورلڈ کپ ہورہا ہے۔ یعنی برازیل
حیرت ہے کہ اپ پیلے کو نہیں جانتیں
 
ماہی احمد

لائبریرین
تھے اب ریٹائرڈ
مجھے پورا علم نہیں کہ زندہ ہیں کہ گزر گئے
اس ملک کے کھلاڑی تھے جہاں ورلڈ کپ ہورہا ہے۔ یعنی برازیل
حیرت ہے کہ اپ پیلے کو نہیں جانتیں
جی بالکل میں پیلے سمیت اس دنیا کے بہت سے لوگوں کو نہیں جانتی :)
 
وہ تو ٹھیک ہے۔ میں بھی دنیا کے تمام لوگوں کو نہیں جانتا ۔ شاید چھ ارب ہیں
پر پیلے تو پیلے ہے دنیائے فٹبال کا بے تاج بادشاہ اس کا نام تو ہر اخبار میں اتا رہا ہے۔ یا پھر اپ بہت چھوٹی بچی ہیں مگر اج کل کے بچے بھی پیلے کو جانتے ہی ہیں۔کیا اپ اخبار کا مطالعہ نہیں کرتیں؟
اچھا میسی کا پتہ ہے؟
 
آپ ڈیوڈ واٹسن کو جانتے ہیں؟
 
ماہی احمد

لائبریرین
ویسے برازیل کا پتہ ہے کہ یہ کس چڑیا کا نام ہے؟
دراصل میں نے کسی چڑیا کا نام آج تک برازیل نہیں سنا، ہاں اتنا علم ہے کہ ایک ملک کا نام برازیل ہے اور وہاں فیفا ورلڈ کپ ہو رہا ہے۔ واقعی میں کوئی چڑیا یا پرندہ بھی ہے برازیل نام کا؟؟؟؟
 
چڑیا اور پرندے تو بہت ہیں پر سب برازیل میں ہی ہیں
 
Top