تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

اسکا طریقہ: دس ٹیبز کھولیں کے ہر ٹیب میں اک سے دس تک لکھتے یکے بعد دیگرے پوسٹ کردیں یا مختلف براؤزر اور موبائل کا استعمال اس سے بھی موثر ہے
اتنا آسان نہیں۔ اگر زیادہ لوگ ایکٹو اور کھیل میں شامل ہوں تو۔ ترتیب کا خیال بھی رکھنا ضروری ہے۔
اورکٹ کے زمانے میں کھیلا ہے یہ کھیل۔ :p
 
جی۔ اس بات کا خیال رکھنے کی اپنی جگہ ضرورت ہے کہ ایسا نہ ہو کہ سالگرہ کے بعد سنجیدہ افراد کو واپس لانے کی مہم چلانی پڑے، کہ ہمارا کھیل ختم ہو چکا ہے۔ آ جائیے۔
ویسے ایک ہی لڑی تو ہے! جو اس سے صرف نظر کرنا چاہے ضرور کرے! ہم دوسری لڑیوں کی رونق کم نہیں ہونے دیں گے ان شاء اللہ!
(دل کر رہا ہے کہ لڑی شروع کر ہی دوں! )
 
میں کیونکہ محفل میں نیا ہوں۔ :angel3: اس لیے صرف محفلین کے اشعار تک ہی نگاہ گئی۔ سو یہ لیجیے۔ :disdain:

صاحب دی کر چاکری دل دی لاہ بھراند
حالانکہ فرق اس سے کچھ پڑتا نہیں

استانی بن گئی ہوں مگر بچپنے میں ہوں
حالانکہ فرق اس سے کچھ پڑتا نہیں

جس دھوپ کی دل میں ٹھنڈک تھی وہ دھوپ اسی کے ساتھ گئی
حالانکہ فرق اس سے کچھ پڑتا نہیں

اپنی تابش کو زمینوں سے نہ کرنا مشروط

حالانکہ فرق اس سے کچھ پڑتا نہیں

صاحب دی کر چاکری دل دی لاہ بھراند
بھائی بولا تو فرق اس سے کچھ پڑتا نہیں
 

م حمزہ

محفلین

ہادیہ

محفلین
السلام علیکم ناظرین
میں ہوں آپ کی میزبان ہادیہ
true


نظر ڈالتے ہیں آج کی خاص خبروں پہ
152179h4qroi8q2b.gif

آج اردو محفل میں کافی سرگرمی دیکھنے کو ملی۔ جیسے جیسے سالگرہ کے دن قریب آتے جارہے ہیں۔۔ تیاریاں اپنے عروج پہ پہنچ چکی ہیں
152179h4qroi8q2b.gif

ارے ارے یہ کون اس قدر تیزی سے بھاگ رہا ہے اور یہ کون لوگ ہیں جو پیچھا کررہے ہیں۔۔
1057604fk8895znbd.gif

152179h4qroi8q2b.gif

ہمارے ایک خفیہ نمائندے نے ہمیں اطلاع دی ہے کہ اردو محفل کے خادم کو محفلین پہ شک تھا کہ انہیں گنتی نہیں آتی۔ انہوں نے اس کے لیے کیا انتظام کروایا اور کس طرح سے کیا گیا۔۔ تفصیل تھوڑی دیر میں :)
152179h4qroi8q2b.gif

کل ہمارے ایک نمائندے نے ہمیں اطلاع دی تھی کہ اردو محفل پہ ایک سازش ہورہی ہے۔۔ اور وہ سازش کیا تھی۔۔ اس کا ہم نے پردہ کیا تھا چاک۔۔ اور جس کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے دی گئی تھی۔ اس کمیٹی نے کیا فیصلہ کیا۔۔ابھی تھوڑی دیر تک آپ کو اس کے بارے میں آگاہ کرتے ہیں۔۔
152179h4qroi8q2b.gif


1177602ho2l0jz3kd.gif

یہ کون ہیں اور یہاں کیا کررہے ہیں ۔۔کس سے چھپ رہے ہیں ۔۔؟ اس کے علاوہ بھی کچھ مزید خبریں آپ سے شیئر کریں گے ۔۔سٹے دو آس:)
152179h4qroi8q2b.gif

آج اردو محفل میں موسم کی صورتحال بھی اچھی رہی لیکن ہنوز کچھ اداسی کے بادل بھی دیکھنے کو ملے ۔۔ تفصیل تھوڑی دیر تک:)

152179h4qroi8q2b.gif
 

م حمزہ

محفلین
السلام علیکم ناظرین
میں ہوں آپ کی میزبان ہادیہ
true


نظر ڈالتے ہیں آج کی خاص خبروں پہ
152179h4qroi8q2b.gif

آج اردو محفل میں کافی سرگرمی دیکھنے کو ملی۔ جیسے جیسے سالگرہ کے دن قریب آتے جارہے ہیں۔۔ تیاریاں اپنے عروج پہ پہنچ چکی ہیں
152179h4qroi8q2b.gif

ارے ارے یہ کون اس قدر تیزی سے بھاگ رہا ہے اور یہ کون لوگ ہیں جو پیچھا کررہے ہیں۔۔
1057604fk8895znbd.gif

152179h4qroi8q2b.gif

ہمارے ایک خفیہ نمائندے نے ہمیں اطلاع دی ہے کہ اردو محفل کے خادم کو محفلین پہ شک تھا کہ انہیں گنتی نہیں آتی۔ انہوں نے اس کے لیے کیا انتظام کروایا اور کس طرح سے کیا گیا۔۔ تفصیل تھوڑی دیر میں :)
152179h4qroi8q2b.gif

کل ہمارے ایک نمائندے نے ہمیں اطلاع دی تھی کہ اردو محفل پہ ایک سازش ہورہی ہے۔۔ اور وہ سازش کیا تھی۔۔ اس کا ہم نے پردہ کیا تھا چاک۔۔ اور جس کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے دی گئی تھی۔ اس کمیٹی نے کیا فیصلہ کیا۔۔ابھی تھوڑی دیر تک آپ کو اس کے بارے میں آگاہ کرتے ہیں۔۔
152179h4qroi8q2b.gif


1177602ho2l0jz3kd.gif

یہ کون ہیں اور یہاں کیا کررہے ہیں ۔۔کس سے چھپ رہے ہیں ۔۔؟ اس کے علاوہ بھی کچھ مزید خبریں آپ سے شیئر کریں گے ۔۔سٹے دو آس:)
152179h4qroi8q2b.gif

آج اردو محفل میں موسم کی صورتحال بھی اچھی رہی لیکن ہنوز کچھ اداسی کے بادل بھی دیکھنے کو ملے ۔۔ تفصیل تھوڑی دیر تک:)

152179h4qroi8q2b.gif
سٹے دو آس کیا ہوتا ہے استانی صاحبہ ؟
 

ہادیہ

محفلین
2164.gif

جی تو اب تفصیل ملاحظہ فرمائیے
ناظرین آپ کو بتاتے چلیں جیسے جیسے سالگرہ کے دن قریب آتے جارہے ہیں۔۔ محفل کی رونق میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔۔
ہرکوئی نت نئے تھریڈ بنانے کی دوڑ میں شامل ہوچکا ہے۔۔ کچھ تصویری جھلکیاں آپ کو اس سلسلے میں دکھاتے چلیں۔۔ یہ دیکھیں کچھ مقابلہ بازی
Funny-_Animations-1468714258.gif

اور یہ عدنان بھائی کا اپنا ہی سٹائل ہے ریس جیتنے کا۔۔:rollingonthefloor:
bicycle-animation-A.gif

یہ سب ریس اس لیے لگا رہے ہیں تاکہ جلد از جلد دو لاکھ مراسلوں کا ہدف پورا کرسکیں۔۔
lol4.gif

یہ کچھ ثبوت اس کے بھی
1861454rhgqc5f308.gif

747112doa0g7h8px.gif

اور ناظرین اس ریس میں خواتین بھی کسی سے کم نہیں ہیں۔۔ یہ دیکھیے اس کی بھی کچھ تصویری جھلکیاں۔۔
جی یہ مقابلے بازی ہورہی ہے ۔۔@نور سعدیہ شیخ اور مریم افتخار کے درمیان
1169870h72mk5uma0.gif

یہ دیکھیے ۔۔دونوں ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش میں۔۔
ہمارے نمائندے کے مطابق مریم کچھ آگے نکل چکی ہیں اور یہ پوسٹ کرتے ہوئے ہمیں نظر آ ہی گئیں۔۔
1323124wplizep0a4.gif


اور اس کے علاوہ ہماری محفل کی آپی جاسمن بھی آج کسی سے کم نظر نہیں آرہیں۔۔ انہوں نے سب کو تیاریوں پہ اپنے ساتھ لگا لیا ہے۔۔
تفصیل کے لیے محفل کے اس تھریڈ کا وزٹ آپ کرسکتے ہیں۔۔:laugh:
2047988u9yj2wae4c.gif

ناظرین دوسری خبر آپ سے شیئر کرتے چلیں۔۔ آج اردو محفل میں زیک نے اپنے کچھ مہمانوں کو مدعو کرلیا تھا۔۔ اور ان مہمانوں کی خاظر مدارت کے لیے جاسمن آپی نے عدنان بھائی کی خدمات لینے کا فیصلہ کیا۔۔اور یہ دیکھیے پھر کیا ہوا۔۔
1057604fk8895znbd.gif

اففف۔۔۔ کہا پھنس گئے عدنان بھائی۔۔:hypnotized:
جی آپ صحیح سمجھے ہیں۔۔ یہ ہمارے عدنان بھائی ہی ہیں۔۔ جو ان مہمانوں سے بچنے کے لیے فرار کا راستہ اپنائے ہوئے ہیں۔۔اور پیچھے یہ مہمان ۔۔:rollingonthefloor:
لیکن عدنان بھائی کی جو سپیڈ ہے اس سے ہم قوی امید کرسکتے ہیں کہ وہ بھاگنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔۔:laugh::noxxx:
آیا عدنان بھائی خیریت سے محفل کے ہال میں پہنچ گئے یا نہیں ۔۔ اس کی تفصیل ہمارے نمائندے کچھ دیر تک آپ سے شیئر کریں گے۔۔ تب تک آپ صرف "دعا" کرسکتے ہیں۔۔:nailbiting:
152179h4qroi8q2b.gif

ہمارے ایک نمائندے کے مطابق اردو محفل کے خادم عرف عام میں سعود بھیا کو محفلین کی "ذہانت" پہ شک تھا۔۔ تفصیل ملاحظہ فرمائیے
انہیں یہ شک ہے کہ محفلین کو گنتی نہیں آتی۔۔ اس کے لیے انہوں نے محفلین کے لیے ایک ٹیسٹ کا انتظام کروایا۔۔ جس میں ہر محفلین کو ایک سے بیس تک گنتی سنانی تھی۔۔
اور یہ انتظام کروایا گیا ۔۔محفل کی مایہ ناز ذہین محفلین مریم افتخار صاحبہ سے۔۔ اس نے باقاعدہ تھریڈ کا آغاز کیا ۔۔ اس میں پہلی تنبیہ تھی
smiley-face-dont-forget.jpg

اور یہ دیکھیے محفلین گنتی سناتے ہوئے
il_340x270.589859393_jgi0.jpg

اور یہ خوش دکھائی دے رہے ہیں۔۔
مگر یہ کیا ہوا بھئی۔۔۔
یاز صاحب بھول گئے:nailbiting:
confused-smiley.png

اور مریم افتخار منع کررہی کسی نے نہیں بتانا۔۔باقی سب کو خاموش کروا رہی ہیں
smiley-face-with-finger-over-lips.jpg

کچھ محفلین رنج و غم کی حالت میں
8d2bec7740971fc795254f1f16710abf.jpg

کون جیتے گا یہ ٹیسٹ۔۔۔ اس کا ابھی انتظار ہے ہمیں۔۔:rollingonthefloor:
ds653.gif

ایک بار پھر سے کل کی خبر کے بارے میں بتاتے چلیں۔۔
عدنان بھائی نے ایک خفیہ سازش کی تھی۔۔ وہ سازش کیا تھی۔۔ اس کی تفصیل سے آپ کو کل آگاہی دے دی گئی تھی۔۔ "تعریفیں " کرنے والی سازش۔۔ افف اتنی جلدی بھول جاتے ہیں۔۔:angry:
جی ہاں۔۔اس کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے گی گئی تھی۔۔اس کمیٹی کے فیصلے کے مطابق عدنان بھائی اور ان کے ساتھی محمد تابش صدیقی اور فرقان احمد وغیرہ کو "ایک ایک" اضافی تھریڈ بنانے کی سزا سنائی گئی ہے۔۔کمیٹی نے مشترکہ فیصلہ سنایا ہے کہ اگر سزا پہ عمل درآمد ایک ہفتے کے اندر اندر نا کیا گیا تو تھریڈز کی تعداد بڑھائی بھی جاسکتی ہے۔۔:ohgoon:
2047988u9yj2wae4c.gif

1177602ho2l0jz3kd.gif


ارے ارے ۔۔یہ کون ہیں۔۔ غور سے دیکھیے ناظرین۔۔ ہمارے کیمرہ مین کی فوٹو کوریج میں لی گئی تصویر ک مطابق یہ فرقان احمد صاحب ہے۔۔ مگر یہ چھپ کیوں رہے ہیں :raisedeyebrow:
ہمارے نمائندے کے مطابق فرقان بھائی نے "گوگل" چاچا کے گھر سے گفٹس چوری کرکے "معصوم" محفلین کو دیئے۔۔ اور نا صرف خود دیئے بلکہ اپنے ساتھ دوسروں کو بھی شامل کرلیا۔۔:rollingonthefloor:
چھپے نہیں اب۔۔ آپ کو اب لائیو دیکھ لیا ہے سب نے۔۔ایسی حرکت کرتے ہوئے۔۔:laugh:
2047988u9yj2wae4c.gif

اور اب جانتے ہیں۔۔ موسم کی صورتحال۔۔
کچھ محفلین کی غیر حاضری کی وجہ سے اداسی کے بادل چھائے ہوئے تھے
sad-cloud-2017132.jpg


مگر جاسمن آپی نے سب کو لگایا سالگرہ کی تیاریوں میں ۔۔اور ہوئی خوبصورت پوسٹ کی برسات۔یہ موسم(سالگرہ) کی بارش۔۔۔یہ بارش کا موسم۔۔واہ واہ۔۔:bighug:

1210105nza7syk35j.gif

اور یہ دیکھیے ناظرین۔۔اداسی کے بادل چھٹ چکے ہیں۔۔ اور تمام محفلین آپ کو اب خوش نظر آرہے ہیں۔۔اس کی ایک تصویری جھلک۔۔

995128jb1feq9f14.gif

اس کے ساتھ ہی آج کا چٹ پٹی خبروں کا اختتام ہوا۔۔ مزید اپ ڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ رہیے۔۔ اللہ حافظ
 
آخری تدوین:

ہادیہ

محفلین
آخری تدوین:

فرقان احمد

محفلین
تھینکیوووو۔۔۔:battingeyelashes::notworthy:
پھر میرے ایک مراسلے کو "100" کر برابر سمجھا جائے۔۔اور گنا جائے۔۔:rollingonthefloor:
میں سیلری کس سے لوں۔۔اپنے ابن سعید بھیا سے یا نبیل بھائی سے۔۔:laugh:
نبیل بھیا سے شاید مل جائے۔ سعود بھائی سے بالکل توقع نہ رکھیے گا؛ یہ بھی ممکن ہے، مسٹر سعود نبیل بھیا سے ملنے والی متوقع سیلری اردو محفل کے چندہ بکس میں منتقل کرنے کے احکامات جاری فرما دیں۔
 

ام اویس

محفلین
توبہ یہ نیوز چینل تو جیو سے بھی دو ہاتھ آگے ہے
جیو انتظامیہ کی نظر پڑ گئی تو ہادیہ گڑیا سمیت ہائی جیک ہوجائے گی اس کی سیکیورٹی کا بندوبست کیا جائے
 
Top