مریم افتخار
محفلین
اور ہیڈلائن سنتے ہی ہادیہ جہاں بھی ہوں جلدی سے پہنچیں. انہیں مس کیا جا رہا ہے.
اس کی بھی نیوز ہیڈ لائن چلوا دیں۔
اس کی بھی نیوز ہیڈ لائن چلوا دیں۔
تلاش گمشدہ کی نیوز تیار کریں عدنان بھیا.ہادیہ بہن اتنا مزا دار دھاگہ کھول کر آپ کہاں چلی گئی ہیں ۔
ناظرین آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ ہم نے کوئی بھی خود ساختہ جلا وطنی نہیں کی تھی۔ بلکہ الیکشن کی وجہ سے سکول والوں نے کام پہ لگا دیا تھا۔۔ ہمارے بارے میں غلط نیوز چھاپنے پہ ہم محمد تابش صدیقی بھائی سے غصے کا اعلان کرتے ہیں۔۔۔بریکنگ نیوز
ناظرین آپ کو ایک اہم اطلاع دے رہے ہیں کہ محفل نیوز کی نشریات پر پابندی لگ گئی تھی۔ نیوز چینل کی مالکہ نے کچھ دنوں خود ساختہ جلا وطنی اختیار کرنے کے بعد دوبارہ فعال ہو کر اعلیٰ حکام سے ملاقات کے بعد چینل کی نشریات بحال کروا دی ہیں۔
وہ نیوز چینل ہی کیا جو سچی خبریں چلائے۔ناظرین آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ ہم نے کوئی بھی خود ساختہ جلا وطنی نہیں کی تھی۔ بلکہ الیکشن کی وجہ سے سکول والوں نے کام پہ لگا دیا تھا۔۔ ہمارے بارے میں غلط نیوز چھاپنے پہ ہم محمد تابش صدیقی بھائی سے غصے کا اعلان کرتے ہیں۔۔۔
پورے سو روپے دا نقصان ہویا۔۔۔ ہاہااہاہاہاہاماہرین ابھی یہ اندازہ لگانے میں مصروف ہیں کہ ایک ہفتہ چینل بند رہنے سے چینل مالکان کو کتنا خسارہ برداشت کرنا پڑا.
ہاہاہااہاہاہا۔۔۔ اوہ گاڈ۔۔آپ نے یہ بھی نیوز چلا دی۔۔ حلیہ تھوڑا کم بتایا ہے ۔۔تلاش گمشدہایک لڑکی جو اپنا نام ہادیہ بتاتی ہے، جس کی عمر ایضاً ہے اور جو استانی بن گئی ہے مگر بچپنےمیں ہے، تین دن سے لاپتہ ہے. اس کی شناختی علامت چہرے پر ڈھیروں ڈھیر معصومیت ہے. اس کے جانے کے بعد اس کا نیوز چینل مندا پڑ گیا ہے اور چار ہزار پیغامات مکمل ہونے میں محض تین پیغامات کی دیر ہے. جس کسی کو ملے (یعنی جب اسے ہمارا یہ پیغام ملے) تو اسے اردو محفل فورم کے سرورق پر چھوڑ جائیں اور منہ مانگا انعام پائیں.
اور میں سوچ رہا ہوں کس مدیر کے حلقہ ادارت میں کھلبلی مچائی جائے۔اب ابن سعید بھیا اگلی خبر یہ لگانی پڑے گی ۔۔
اتنے مدیروں کے ہوتے ہوئے ساری عوام آج "بندے کے پتر" بن کر مراسلے کرتی رہی۔۔ امید کی جارہی ہے شانتی رہے گی ہر جگہ اب۔۔
یہ" قران السعدین ہا " نہ جانے کتنی صدیوں کے بعد ہوا ہے!سالگرہ کی گہما گہمی میں ایسے لمحات بھی آئے جب پورا کا پورا عملہ آن لائن تھا۔
View attachment 1395
View attachment 1394
ہیں سچی۔۔ کب ؟اور میں سوچ رہا ہوں کس مدیر کے حلقہ ادارت میں کھلبلی مچائی جائے۔
عنقریب چشمِ فلک ایسا منظر بھی دیکھ سکتی ہے کہ جب صرف پورا کا پورا عملہ ہی آن لائن ہو۔سالگرہ کی گہما گہمی میں ایسے لمحات بھی آئے جب پورا کا پورا عملہ آن لائن تھا۔
View attachment 1395
View attachment 1394
بات کے دو پہلو ہیں اور دوسرا والا خطرناک ہے! اللہ توں رحم منگو!عنقریب چشمِ فلک ایسا منظر بھی دیکھ سکتی ہے کہ جب صرف پورا کا پورا عملہ ہی آن لائن ہو۔
پہلو تو دو ہیں، لیکن ان کی ترتیب کا تعین کیونکر ہو؟بات کے دو پہلو ہیں اور دوسرا والا خطرناک ہے!