مطیع الرحمٰن
محفلین
میرے ذہن میں بھی نہیں ہے۔بھائی اس کا جواب مجھے نہیں پتا'' (شاید کسی اور کو بھی نہیں پتا )
آپ خود ہی بتا دیں۔۔۔جزاک اللہ خیر
ویسے میں نے پچھلے صفحات پر اپنے آپ سے اور باقی سب سے بھی مؤدبانہ گذارش کی تھی کہ سوال مختصر ہوں کیوں کہ واقعات اور قصص صالحین سے تاریخِ اسلامی بھری پڑی ہے اس لئے کسی ایک واقعے تک پہنچنا دشواری کا باعث بن سکتا ہے۔
امید ہے برا نہیں منائیں گے۔