نوشاب
محفلین
یاز بھائی اگر جھیل سیف الملوک کا چکر لگا تو پریوں کی تصویریں ضرور اپ لوڈ کیجیے گا۔۔جناب اپنا وہ حال ہے کہ "ملا کی دوڑ مسجد تک"۔
وقت ملنے پہ منحصر ہے۔ کم سے کم اردہ تو وادیء سوات کا ہے کہ بہت عرصہ (16 سال) ہو گئے سوات گئے ہوئے۔
کچھ زیادہ وقت ملا اور بدوائی پاس کھل چکا ہوا تو سوات کے ساتھ کمراٹ ویلی۔ اور شاید چترال وغیرہ بھی۔
مزید وقت ملا تو چترال سے گلگت براستہ شندور پاس بھی۔
تاہم یہ سب خیالی پلاؤ شلاؤ است۔ اللہ کرے کہ کچھ موقع شوقع ملا جائے۔
سنا ہے اب بھی وہاں پریاں آتی ہیں؟