یاز
محفلین
اوہ اچھا۔ شکر ہے کہ ہم نے بجا نہیں لیا ۔یہ باجا نہیں باہا ہے
معلومات میں اضافے پہ بہت مشکور ہوں جناب۔
اوہ اچھا۔ شکر ہے کہ ہم نے بجا نہیں لیا ۔یہ باجا نہیں باہا ہے
نیک کام کے لیے خالی باجے سے کام نہیں چلے گا۔باجا روانہ کر سکتے ہیں تو نیک کام میں دیر کیسی بھائی!!۔
یعنی آپ ہمیں فنش کروانے کا ارادہ کئے بیٹھے ہیں!نیک کام کے لیے خالی باجے سے کام نہیں چلے گا۔
کسی فنش باجی کا پتا کرواوں؟
پس پردہ ارادہ تو یہی ہے!!!یعنی آپ ہمیں فنش کروانے کا ارادہ کئے بیٹھے ہیں!
آپ نے یہ کیسے سوچ لیا کہ اس عمر میں بھی یہ کنوارے ہی ہوں گے؟کسی فنش باجی کا پتا کرواوں؟
سیر یا رشتہ داروں سے میل ملاقات؟نومبر، دسمبر میں پاکستان کی سیر کا ارادہ ہے
یہ تو سیر نہیں، سوا سیر ہو گی انشاءاللہ۔نومبر، دسمبر میں پاکستان کی سیر کا ارادہ ہے
اور ہاں، اب پاکستان کی بجائے "نئے پاکستان" کی سیر کا کہنا چاہئے۔نومبر، دسمبر میں پاکستان کی سیر کا ارادہ ہے
شادی کے لئے کنوارہ ہونا مستحب ضرور ہے فرض نہیںآپ نے یہ کیسے سوچ لیا کہ اس عمر میں بھی یہ کنوارے ہی ہوں گے؟
یعنی تشدید کے بغیر فنش کروانے ہی کا ارادہ ہے آپ کاشادی کے لئے کنوارہ ہونا مستحب ضرور ہے فرض نہیں
پرانے پاسپورٹ پر تو نئے پاکستان آنا بھی مشکل ہے اب میرے لئےاور ہاں، اب پاکستان کی بجائے "نئے پاکستان" کی سیر کا کہنا چاہئے۔
رشتہ داروں سے میل ملاقات کا ہی پروگرام ہے، اگر ٹائم ملا تو شمالی علاقہ جات کا چکر بھی لگ جائے گاسیر یا رشتہ داروں سے میل ملاقات؟
نیا فنش پاسپورٹ استعمال کریںپرانے پاسپورٹ پر تو نئے پاکستان آنا بھی مشکل ہے اب میرے لئے
یعنی فنش کرتے ہی فنش وغیرہ۔یعنی تشدید کے بغیر فنش کروانے ہی کا ارادہ ہے آپ کا
اب تو وہاں بیٹھے آپ کو پاکستان کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی بھی سہولت ہے۔پرانے پاسپورٹ پر تو نئے پاکستان آنا بھی مشکل ہے اب میرے لئے
میرے خیال میں ابھی اس پر کافی کام ہونا باقی ہے، اورسیز پاکستانیوں کو ان کو حلقوں کے مطابق ووٹ کاسٹ کرنے سہولت دینے کافی مشکل نظر آتا ہےاب تو وہاں بیٹھے آپ کو پاکستان کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی بھی سہولت ہے۔
جس علاقے سے آپ کا ووٹ رجسٹر ہوکونسا حلقہ؟
میرا کہنے کا مطلب تھا کہ ایسے کسی علاقے کا تعین کرنا قابل فہم نہیں کہ آپ وہ جگہ چھوڑ چکے ہوتے ہیں تو وہاں کا ووٹ کیا کاسٹ کرنا۔جس علاقے سے آپ کا ووٹ رجسٹر ہو