میں ہوں ناں غریب بندہ اس محفل کا۔ مجھے بھیج دیا کریں۔
اچھا تو پھر بنائیے آج کی ریسیپی ، ۔۔ اور خود ہی غریب بن کر کھا لیجئے گا ،۔


دو پیاز لیں ، ۔ ۔ ۔۔

تین لہسن لیں ،

ایک ہری مرچ لیں ،۔ ۔ ۔ ۔۔

ایک لال مرچ لیں ، ۔ ۔۔ ۔

پانچ گرام زیرہ ، ۔ ۔۔۔

تین کالی مرچ لیں ، ۔۔۔
دو چمچ نمک لیں ،۔۔۔۔

چار چمچ آئل ڈالئیے ۔

ایک گلاس پانی لیں ۔ ۔۔ ۔ ۔

اور تھوڑا سا دھنیا لیں ۔ ۔۔ ۔